تاحیات نااہلی کا چوتھا شکار عمران خان ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے 3 افراد شکار ہوئے ہیں، چوتھے…
بلاول بھٹو کی جوزف بوریل سے کمبوڈیا میں ملاقات
یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ میں ہونے والی اس ملاقات کا احوال مسٹر جوزپ بوریل نے اپنے مائیکرو…
ناصر حسین، بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے معترف نکلے
سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین ٹیم پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے معترف نکلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناصر حسین نے کہا کہ این بیل، کین ولیم سن، کے ایل راہول، جوروٹ اور بابر اعظم بہترین کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔انہوں…
فرانس کے سائسندان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی
فرانس کے سائسندان نے سوسیج (قیمے کا رول) کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ایٹیانے کلائن فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ہیں، انہوں نے پچھلے ہفتے ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپینش سوسیج کی تصویر شیئر کی لیکن کیپشن دیا کہ یہ نیا…
انعام بٹ نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ریسلر انعام بٹ فائنل میں بھارتی پہلوان سے شکست کے بعد سلور میڈل کے حقدار قرار پائے ہیں۔86 کلو گرام کی کیٹگری میں انعام بٹ کا مقابلہ بھارتی پہلوان دیپک…
'چاند انصیر فوج مخلف محم چلا رہے ہیں' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lT1rH8qMxZU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | اسٹیٹ بینک کا بارہ فیصل | 5 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=R7jlxE05Y0Q
سینئر صحافی امیر عباس سائیں عمران خان کی ملت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sUn8RsfH7Lo
بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور سرکاری مداخلت :جماعت اسلامی نے پٹیشن دائر کردی
جماعت ِاسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں حکومتی مداخلت، دیگر پارٹیوں کے الیکشن سے فرار اور فوری انتخابات کے انعقاد کے لئے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائرکردی،پٹیشن دائر کرنے کا مقصد…
سی پیک ، 330 میگا واٹ کے تھر انرجی پاور پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی
چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت 330 میگا واٹ کے تھر انرجی لمیٹڈ پاور پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی ۔گوادر پرو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحتسندھ میں…
کابینہ کا اجلاس میں کیا احمق ہوگا؟ خواجہ آصف نہ بتا دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2eDjE-7lzIA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | عمران خان کی دھمکی | 5 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=AG9FStRHZgE
بریکنگ نیوز | سوشل میڈیا فی محم، ترجمن پاک فوج کا تخت رد عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8MA7RISxSjw
پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فنانس ونگ ممبران کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی کے معاملے کو پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے ذمہ داران نے ایف آئی اے کی کارروائی کو چیلنج کیا، جس کے…
روسی بمباری سے 216 تعلیمی ادارے مکمل تباہ ہوگئے، یوکرینی وزارت دفاع
یوکرین کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فروری میں روس کے حملے کے بعد سے ملک میں موجود 2 ہزار 129 تعلیمی اداروں پر بمباری ہوئی۔یوکرینی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ بمباری کے نتیجے میں 216 تعلیمی ادارے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری…
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم سے لواحقین کی دل آزاری ہوئی، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم کے باعث شہداء کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ شہداء کی فیملیز اور افواج پاکستان کی صفوں…
کامن ویلتھ گیمز، انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلوں کی 86 کلو کی کیٹیگری میں پاکستان کے انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔انعام بٹ نے ایونٹ میں پہلی باؤٹ جیت لی ہے، انہوں نے اسکاٹ لینڈ کے کیرون میلون کو چت کرکے اگلے راؤنڈ میں جگہ…
نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کا سوشل میڈیا پیج ہیک کرلیا گیا
عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کا سوشل میڈیا پیج ہیک کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم میں نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کی شکایت درج کرلی گئی ہے۔نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کے فیس بک پیج پر 4 لاکھ 45…
کامن ویلتھ گیمز: اسکواش، ٹیبل ٹینس میں پاکستان کا سفر ختم
کامن ویلتھ گیمز کے اسکواش اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں پاکستان کا سفر ختم ہو گیا۔اسکواش کے پری کوارٹر فائنل میں پاک جوڑی کو اسکاٹش ٹیم نے شکست دی جبکہ ٹیبل ٹینس میں فہد خواجہ راؤنڈ آف 32 میں ہار گئے۔ برمنگھم میں جاری گیمز کے اسکواش…
صدر مملکت پاک فوج کے شہداء کے جنازوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے، ذرائع
صدر مملکت عارف علوی پاک فوج کے شہداء کے جنازوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ٹرولز کی جانب سے کیے گئے منفی پروپیگنڈا کے بعد صدر مملکت کو جو فیڈ بیک دیا گیا اس کے باعث انہوں نے شہداء کے جنازوں میں…