جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی پنجاب، بلوچستان کے کئی علاقوں سے پانی نہیں نکالا جاسکا

جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں سیلابی ریلوں کی آمد تو رُک گئی، لیکن اب بھی کئی علاقوں میں کھڑا پانی نہیں نکالا جا سکا۔ راجن پور ریلوے ٹریک 22 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا جبکہ پشاور سے کراچی ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہے، متاثرہ علاقوں میں…

بابر اور رضوان کیخلاف پلان تیار کیا ہوا ہے، عمر گل

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے خلاف پلان تیار کیا ہوا ہے۔ شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر گل کا کہنا تھا کہ افغانستان ٹیم سپر فور میں پہلا…

بورس جانسن نے بریگزٹ کیا، ویکسین فراہم کی اور روسی جارحیت کا مقابلہ کیا، لز ٹرس

برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس نے وزیراعظم بننے کے بعد ڈاؤئنگ اسٹریٹ سے اپنے پہلے خطاب میں سبکدوش وزیراعظم بورس جانسن کو خراج تحسین پیش کیا۔ لندن سے موصولہ اطلاع کے مطابق لز ٹرس نے کہا کہ بورس جانسن نے بریگزٹ کیا، ویکسین فراہم کی…

ایشیا کپ: بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست، فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ …

سائنسدانوں نے لال بیگ روبوٹ تیار کرلیا

ٹیکنالوجی میں گھری اس دنیا میں سائنسدان نت نئی چیزیں ایجاد کرتے رہتے ہیں، جنہیں دیکھنے والے حیران ہو کر رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ان چیزوں میں ایک نئی تخلیق کا اضافہ ہوا ہے جو دیکھنے میں انتہائی چھوٹی لیکن سائنسدانوں کے لیے کارآمد ہے، جو ایک…

آرمی چیف نے یوم دفاع بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گزارا

آرمی چیف نے یوم دفاع و شہدا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ دور دراز علاقوں میں گزارا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وہ ضلع جعفر آباد کے علاقے اوستا محمد میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ بھی…

عمران خان کا قومی اداروں کیخلاف بیان الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھانے کی کوشش ہے، رانا تنویر

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان فوج اور قومی اداروں کیخلاف متنازعہ بیان دے کر الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم سیلاب سے دوچار ہے اور عمران…

مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری کردیے ہیں۔ریاض سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے کہا کہ بچوں سے مسجد الحرام کا احترام کروانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔حکام کے مطابق مسجد الحرام…

بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا پتہ چل گیا تھا، ثقلین مشتاق

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ سپر فور میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا ہمیں پتہ چل گیا تھا۔ شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ بھارت نے شروع میں بھرپور اٹیک کیا، ان کی اس حکمت عملی کا…

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے مقامی رہنما زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر صوابی پرمولی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما زخمی ہوگئے۔ صوابی سے پولیس کے مطابق فائرنگ سے اے این پی کے مقامی رہنما افسر زیب زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ افسر زیب عوامی نیشنل پارٹی…

ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے،آرمی چیف

 راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجودہ نے کہا ہے کہ قوم اپنے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے۔ہماری آزادی اور امن ان شہداء کی قربانیوں کی مرحون منت ہے جنہوں نے پرچم کی سربلندی کے لئے لازوال قربانیاں…

فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کو ہر پارٹی کے کیسز برابری پر دیکھنے چاہییں، اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد: پی پی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو ہر پارٹی سے متعلق کیسز برابری کی سطح پر…

حکمران بیرون ملک سے آنے والی امداد پر سیاست نہ کریں،سراج الحق

کراچی : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بیرون ملک سے آنی والی امداد پر سیاسی تقسیم نہ کی جائے، 2005 میں زلزلے کی مد میں آنے والے فنڈ میں کرپشن کی گئی، کرونا…

فوج سے متعلق بیان: عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔لاہور کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے شہری مظفر حسین کی عمران خان کے خلاف فوج…

صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کی 4 اپیلیں مسترد کردیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلوں کے خلاف اسٹیٹ لائف کی 4 اپیلیں مسترد کردیں۔صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو پالیسی ہولڈرز کے اہل خانہ کو انشورنس کی رقم ادا کرنے کی ہدایت کی۔ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسٹیٹ لائف پالیسی ہولڈرز…

افغانستان: کنڑ اور بدخشاں میں زلزلہ، 6 افراد ہلاک، 9 زخمی

افغانستان کے صوبے کنڑ اور بدخشاں میں زلزلہ سے 6 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ کابل سے افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے جانی نقصان صوبہ کنڑ میں ہوا۔ دوسری جانب امریکی زلزل پیما مرکز کے مطابق افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کنڑ میں زلزلے کی…