فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتا ہوں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتا ہوں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے۔گزشتہ روز کے چشتیاں کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے فوج اور عدلیہ سے متعلق عجیب و غریب بات کی ہے جو سوشل…
آرمی چیف سے سعودی وزارتِ دفاع کے عہدیدار کی ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارتِ دفاع کے ٹرانسفرمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او ڈاکٹر سمیر نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون اور سیکیورٹی…
نسیم شاہ نے جیت کس کے نام کی ؟
قومی کرکٹ ٹیم کے تیزی سے ابھرتے کھلاڑی نسیم شاہ نے اپنی جیت کو قوم کے نام کر دیا ہے۔ایشیا کپ 2022ء میں افغانستان کے خلاف پاکستان کو آخری اوور میں یادگار چھکوں کے ذریعے فتح دلوانے والے نسیم شاہ نے جیت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پیغام شیئر…
حنید لاکھانی انتقال کر گئے
اقراء یونیورسٹی کے بانی چانسلر اور سندھ بیت المال کے سابق سربراہ حنید لاکھانی آج صبح ڈینگی بخار سے انتقال کر گئے۔حنید لاکھانی کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا اور پھر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں…
وسیم اکرم کی نسیم شاہ کو تھپکیاں اور جپھی، ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے افغانستان کے خلاف نسیم شاہ کو بہترین کھیل پیش کرنے پر داد دی۔سوشل میڈیا پر لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کی دنیائے کرکٹ میں اُبھرتے کھلاڑی نسیم شاہ کو شاباشی دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو…
بھارتی جیل میں قید سکھ کی نو منتخب برطانوی وزیرِ اعظم سے مدد کی اپیل
بھارت کی جیل میں قید اسکاٹش سکھ جگتار سنگھ نے نو منتخب برطانوی وزیرِاعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل کردی۔ جگتار سنگھ کا ہاتھ سے لکھا خط انسانی حقوق کی تنظیم ری پریو (Reprieve) نے لز ٹرس کے نام جاری کیا۔ بھارت کی جانب سے جگتار سنگھ پر قتل کی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | America Kay Wizarat-e-Diffa Ka Ahem Bayan | 8 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=aouWb-iLMNc
مریم نواز نے گرین شرٹس سے فرمائش کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے شاہینوں سے ایشیا کپ 2022ء جیت کر لانے کی فرمائش کر دی ہے۔گزشتہ روز ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ ہوا۔جہاں پورا ملک بھارت کے بعد افغانستان کو ہرا کر خوشی…
پاکستان میں سیلاب: سیلاب کے بعد 28 افراد پر مشتمل ایک خاندان کیسے زندہ ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=0DC8O1h4hmQ
عمران نیازی سیاسی پستی کے عروج پر ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی سیاسی پستی کے عروج پر ہے۔انہوں نے کہا کہ صبح ایک بیان، شام کو اس کی تردید، رات کو گالی تو صبح اس سے معافی مانگتے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شہداء اور…
سیکریٹری جنرل یو این کل پاکستان پہنچیں گے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔انٹونیو گوٹریس نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ پاکستان میں عالمی برادری سے بڑے پیمانے پر امداد…
جعفرآباد، صحبت پور 2 ہفتے سے زیر آب
بلوچستان کے ضلع جعفرآباد اور صحبت پور کے علاقے 2 ہفتوں سے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔متاثرہ علاقوں میں گرڈ اسٹیشن، سرکاری عمارتیں اور سڑکیں زیر آب ہیں جس کے باعث متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔علاوہ ازیں تحصیل گنداخہ کے ہزاروں متاثرین…
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
خاتون جج کو دھمکی دینے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔گزشتہ روز عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا تحریری جواب جمع کرایا جو کہ 19 صفحات پر مشتمل ہے۔عمران خان نے…
سیربین: پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہزاروں خواتین بچے کو جنم دیں گی – BBCURDU
https://www.youtube.com/watch?v=YX8dJkym0CE
عمران توشہ خانہ کیس میں بھی وقت لینا چاہتے ہیں، محسن رانجھا
توشہ خانہ پر ریفرنس داخل کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان اس کیس میں بھی وقت لینے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹ بولا اور بد دیانتی کی، وہ نہ صادق ہے نہ امین، جو 3500 روپے کا ٹی سیٹ…
Zara Hat Kay | عمران خان توہین عدالت کہیں گے؟ | ڈان نیوز | 7 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=2c7h3Eu9i1s
عدالت عمران کے بیانات کا نوٹس لے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عدالت کو عمران خان کے بیانات کا نوٹس لینا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے پاس اتنا اختیار ہے کہ اس کا عدالتی…
پرویز الہٰی کی آرمی چیف کے کردار کی تعریف
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسلام کی خدمت، جمہوریت اور ملکی دفاع کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کردار قابلِ تحسین ہے۔جامعہ اشرفیہ میں ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب…
سکھر دورہ، عمران خان کے طرزِ عمل پر تنقید
سکھر میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کے دورے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پُر تکلف دعوت کے ماحول میں گنتی کے افراد کو کھانا پیش کرنے کے انداز پر تنقید کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر کسی نے اسے رائل بینکوئٹ (royal banquet)، کسی نے فوٹو سیشن…
پنجاب حکومت کا تعلیمی نصاب کم کرنے کا فیصلہ
کورونا کے بعد سیلاب سے بچوں کی تعلیم کا نقصان ہونے کی وجہ سے محکمہ تعلیم پنجاب نے موجودہ تعلیمی سال میں نصاب کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق نصاب 20 فیصد کم کرنے سے متعلق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کردیا ہے۔محکمہ تعلیم…