سی ٹی ڈی کی تنظیم نو کے حوالے سے آئی جی سندھ کی سربراہی میں اجلاس
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ سندھ کی تنظیم نو یا اصلاحات متعارف کرانے کے حوالے سے…
کل سے اورنج لائن کراچی کے عوام کیلئے کھول دی جائے گی، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کل سے اورنج لائن (بی آر ٹی عبدالستار ایدھی) کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ اورنج لائن کراچی کے عوام کے لیے سندھ حکومت کا پروجیکٹ ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روزانہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | کراچی میں ڈاکوؤں کی سینا زوری جری | 9 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=r1a1_2RWMqA
"Punjab Hukumat Badalnay Say Pehlay Hum Wifaqi Hukumat Badal Dein Gay" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=G1srJ_crdUc
بریکنگ نیوز | عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے نہیں آتے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qXFcLcCuJrI
پاکستان میں سیلاب کے باعث تباہی تکلیف دہ ہے، امریکی سفیر
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث تباہی تکلیف دہ ہے، ابھی تک امریکا نے 3 کروڑ ڈالرز عطیات اور امداد میں فراہم کیے۔یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام پاکستان میں سیلابی صورتحال پر امریکی امداد سے متعلق بریفنگ کی تقریب…
سیلاب سے متاثرہ 500 سے زائد اسکول جلد دوبارہ کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 500 سے زائد اسکولوں کو طلبا کیلئے دوبارہ کھولنے جا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ اسٹوڈنٹس پرفارمنس ایویلیوایشن اینڈ ٹریکنگ سسٹم کا آغاز…
اسلام آباد: پولیس حراست سے خطرناک ڈاکو فرحان علی عرف سامبا فرار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس حراست سے خطرناک ڈاکو فرحان علی عرف سامبا فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم فرحان عرف سامبا لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے مقدمات میں ملزم ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تھانہ بارہ کہو کے تفتیشی…
پاکستان ویمن ٹیم کی بنگلا دیش کیخلاف میچ سے قبل بھرپور تیاریاں
ساف ویمن کپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ کل بنگلہ دیش سے کھیلے گی۔پاکستان ویمن ٹیم کی میچ سے قبل بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ قومی ویمن فٹبالرز نے گراؤنڈ میں بھرپور مشقیں کیں، جم میں فٹنس پر بھی کام کیا۔پاکستان کو پہلے میچ میں بھارت نے…
آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا مزید 380 روپے مہنگا…
سیاست کا فیصلہ عوام کریں گے، کورٹ روم میں یہ فیصلے نہیں ہوں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاست کا فیصلہ عوام کریں گے کورٹ روم میں یہ فیصلے نہیں ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ عدالتوں کے فیصلے نہیں…
مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے، کل اہم اعلان کروں گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے، کل کے جلسے میں اگلے اہم مرحلے کا اعلان کروں گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل گوجرانوالہ جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک کے موجودہ دور کا آخری…
فاسٹ بولر شاہ نواز داہانی فٹ ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز داہانی فٹ ہوگئے۔شاہ نواز داہانی نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔قومی کرکٹر شاہ نواز داہانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔دوسری جانب فاسٹ بولر محمد وسیم بدستور فٹنس مسائل کا شکار…
ایشیا کپ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کرکٹ کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 30…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 123 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 123 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 948 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 282 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 42 ہزار 98 رہی۔حصص…
بریکنگ نیوز | فرح گوگی بیکسور ثابت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rWOUu5IY4Oo
ملکہ الزبتھ دوم: 1947 میں برطانیہ کی شاہی شادی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=HcT3wemohi8
ملکہ الزبتھ دوم کے بچپن کے سال: انتظار میں ملکہ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=Q0cj-c3Gj10
ایڈیشنل ڈائریکٹر فرناز ریاض کو ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن مقرر کردیا گیا
محکمہ تعلیم کے چیف سکریٹری نے ایڈیشنل ڈائریکٹر فرناز ریاض کو ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن ایلیمینٹری/ سیکنڈری/ ہائر سکینڈری کا ڈاریکٹر مقرر کردیا.انہوں نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ شاہد زمان کو ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول ایجوکیشن کے…