جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی 50 ہزار کے جرمانے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کی ڈی ایم او کے 50 ہزار روپے کے جرمانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ انتخابی ضابطۂ اخلاق کی کوئی خلاف…

فواد چوہدری کا مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی پر ردّ عمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگلی پریس کانفرنس لندن سے ہو گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اب اگلی…

عمران خان کی فائنل کال کی تیاریاں، عمران اسماعیل نے نیا نغمہ تیار کر لیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے مشہور پارٹی سانگ ’تبدیلی آئی رے‘ کے بعد نیا نغمہ تیار کر لیا ہے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئے پارٹی سانگ کا ٹیزر جاری کیا ہے۔عمران اسماعیل کے مطابق…

منظور وسان پیشگوئیوں کے بجائے عوام کی فکر کریں، جمال صدیقی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے منظور وسان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ منظور وسان پیشگوئیوں کے بجائے عوام کی فکر کریں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمال صدیقی نے کہا کہ سندھ کے عوام…

کراچی: سبز کچھوؤں کے 50 بچے سینڈز پٹ پر آزاد کر دیے گئے

کراچی میں سبز کچھوؤں کے 50 بچوں کو سینڈز پٹ پر آزاد کر دیا گیا۔یہ بات انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن نے میڈیا سے گفتگو میں بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ رواں سال اب تک کچھوؤں کے 150 بچوں کو آزاد کیا جا چکا ہے۔انچارج…

وزیرِ اعظم کی قومی اداروں کیخلاف عمران خان کی مہم کی مذمت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کر کے سزا سے بچنا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام کے…

کراچی: کورنگی فائر اسٹیشن میں فائرنگ، زخمی فائر مین چل بسا

کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع فائر اسٹیشن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور فائرمین چل بسا۔پولیس حکام کے مطابق فائر مین ارشاد جناح اسپتال میں زیرِ علاج تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ارشاد کے انتقال کے بعد ہفتے کی شب…

شہباز گِل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ریاست کی جانب سے درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حقائق کا…

ڈیوڈ ملر نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکلنے پر کیا کہا؟

جنوبی افریقہ کے بیٹر ڈیوڈ ملر نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکلنے کو ٹیم کے لیے اچھا قرار دے دیا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ ملر نے کہا کہ پاور پلے کے دوران ہمیں زیادہ سوچنے کا وقت نہیں ملا تھا۔انہوں نے کہا…

عمران خان کا بیانِ حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ آج فیصلے کا امکان

جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیانِ حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج سماعت کے بعد اس بات کے فیصلے کا امکان ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہینِ…

یوسف پٹھان اور مچل جانسن میں ہاتھا پائی ہوگئی

بھارت کے آل راؤنڈر یوسف پٹھان اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولرمچل جانسن کے درمیان لیجنڈ لیگ کے میچ کے دوران ہاتھا پائی ہو گئی۔سوشل میڈیا پر دونوں کھلاڑیوں کی ہاتھاپائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوسف پٹھان کو…

زرتاج گُل کی مٹی سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گُل کی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل موہ لیے ہیں۔سابق وفاقی وزیر زرتاج گُل کو اس ویڈیو میں بغیر کوئی کپڑا بچھائے زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں زرتاج گُل مٹی گوندھ کر ٹوکری نما کوئی…

اسلام آباد بار نے عمران خان سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا، اعلامیہ

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا کہ سوشل میڈیا پر غیرمتعلقہ افراد نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا نام استعمال کیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق توہین عدالت کیس اسلام آباد ہائی کورٹ…

ڈالر کا زوال، پاکستانی روپے کا عروج آج بھی جاری

گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر اس ہفتے بھی جاری ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہو نے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا…

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کے لیے…