جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ریلوے ٹریک کی بحالی کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، سعد رفیق

وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپ اور ڈاؤن ٹریک پر بہت پانی ہے، ٹریک کی بحالی کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔پڈعیدن کے قریب پانی میں ڈوبے ریلوے ٹریک کا معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ پانی کے باعث زیادہ مسافر ٹرینوں کا خطرہ نہیں مول…

ملکہ الزبتھ کا تابوت آج ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا

آنجہانی ملکہ الزبتھ کے تابوت کو آج بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال لے جایا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ کے تابوت کا دیدار شام پانج بجے سے کیا جاسکے گا تاہم دیدار کیلئے لوگوں نے ابھی سے قطاریں لگانا شروع کردی ہیں، تابوت کو 4 روز تک…

برطانیہ سے آٹے کی امداد آئی ہی نہیں، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سوشل میڈیا پر امدادی سامان کی پاکستان میں دکانوں پر فروخت کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔این ڈی ایم اے نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ سے آٹے کے تھیلوں کی کوئی امداد آئی ہی نہیں، سوشل میڈیا پر…

سیلاب کے باعث بے گھر ہونے والے افراد پر بادل ٹوٹ پڑے

مختلف شہروں میں سیلاب کے باعث بے گھر ہونے والوں پر بادل ٹوٹ پڑے۔ٹھٹھہ، سجاول اور مکلی میں سڑک پر زندگی بچانے کی تگ و دو میں جتے افراد کے لیے بارش کا نیا اسپیل مشکل امتحان بن گیا ہے۔سندھ کے مختلف علاقوں میں کھلے آسمان تلے پناہ لینے والوں…

دادو، مختلف علاقوں میں بارش، شہری رنگ بندوں پر الرٹ

دادو، میہڑ، جوہی اور بھان سعید آباد میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد شہری رنگ بندوں پر الرٹ ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق دادو اور بھان سعید آباد کے رنگ بندوں کی مضبوطی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔دادو کے چک پل کے ٹوٹنے…

نئے چیف سیکرٹری پنجاب کے لیے ناموں پر غور شروع

وفاق نے نئے چیف سیکرٹری پنجاب کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا، چیف سیکرٹری نے وفاق کو لکھے گئے خط میں مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی تھی۔رپورٹس کے مطابق کامران علی افضل نے صوبے میں سیاسی بنیادوں پر تبادلوں پر اعتراض کیا تھا، انہوں نے…

پشاور، ہرجانہ کیس میں عمران خان پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد

پشاور کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہ ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے سابق وزیراعظم پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔پی ٹی آئی کی سابقہ رکن فوزیہ بی…

ڈیفالٹ کا خطرہ عمران خان نے ہی پیدا کیا، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ عمران خان نے ہی پیدا کیا، جس سے پاکستان کو نکال لیا ہے، اب ڈیفالٹ کا کوئی چانس نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا…

کراچی میں تیز بارش کے بعد شاہراہیں ڈوب گئیں

کراچی میں بادل برس کر پھر انتظامیہ کو امتحان میں ڈال گئے۔ گھن گرج کے ساتھ دھواں دھار بارش شہر کی مرکزی شاہراہوں کو ڈبو گئی۔گزشتہ روز ہونے والی بارش نے گرمی کا زور توڑا تو شہریوں کے چہرے کھل اٹھے تاہم انتظامیہ کی نااہلی کے باعث شہریوں کی…

عمران نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دے دیا

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف بیان کو ایک بار پھر حق بجانب قرار دے دیا۔گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی…

کینیڈا میں فائرنگ کے واقعات، ایک پاکستانی جاں بحق

کینیڈا کے تین شہروں میں فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں ایک پاکستانی کینیڈین محمد شکیل جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے یہ واقعات کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں پیش آئے ہیں۔ فائرنگ کی زد…

چین میں کورونا پابندیاں، ایئرلائنز نے یکطرفہ کرائے بڑھا دیے

چین میں کورونا پابندیوں کے باعث ایئرلائنز نے یکطرفہ کرائے بڑھا دیے، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کے باعث ایئرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کیا ہے۔کرایوں میں اضافے سے چین جانے والے پاکستانی طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔طلبہ کا کہنا…

کینیڈا کا سیلاب زدگان کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

کینیڈا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر جنجوعہ نے کینیڈین حکومت اور عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سفیر پاکستان ظہیر جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا…

قومی ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی نہیں رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ تین چار سال میں پہلی بار ہوا کہ بابر اعظم نے اسکور نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ مڈل…

‎بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرکے اپنی فوجیں نکالے، ڈیلس میں سیمینار

‎کشمیر پر قبضہ کے تقابلی جائزہ کے موضوع پر ڈیلس ٹیکساس میں کشمیر گلوبل کونسل کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا۔ ‎امریکی راے عامہ سے تعلق رکھنے والے دانشوروں، سیاسی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم شخصیات نے سیمینار میں شرکت کی اور اپنے…

ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سینیٹر سیف نیازی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ان کا فون اور کمپیوٹر اُٹھا لیا گیا۔عمران خان نے ستمبر…