جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹر بینک: ڈالر 235 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد…

سیلاب سے 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان ہوا، این ایف آر سی سی

نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کے مطابق ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کل 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔این ایف آر سی سی کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں…

سیلاب زدگان کی بستیوں میں فوج نے ٹینٹ اسکول قائم کر دیے

پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان کی سہولتوں کے لیے جہاں اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وہیں سندھ میں متاثرین کی بستیوں کے بچوں کے لیے عارضی اسکول بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں جاری کی گئی ایک ویڈیو میں پاک فوج کے جوان متاثرینِ سیلاب…

برطانیہ: مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے، دودھ، پنیر اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری پریشان ہو گئے ہیں۔برطانیہ…

دادو کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولتیں ناپید

دادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کے باعث بچوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔گرمی کی شدت سے بچوں میں پیٹ کے امراض بڑھنے لگے اور بخار کے بھی کیسز سامنے آرہے ہیں۔ ننھے بچوں کے لیے دودھ کی…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔رپورٹس کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیراعظم سائیڈ لائنز پر دیگر رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال کے بعد آج پاکستان پہنچ رہی ہے۔انگلش ٹیم لندن سے براستہ دبئی پاکستان پہنچے گی بعد ازاں کھلاڑی مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل…

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹ فروخت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے میچز کے 5 لاکھ ٹکٹس اب تک فروخت ہو چکے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں، دونوں ٹیموں کے مابین میچ 23 اکتوبر کو…

میاں محمد نواز شریف کا تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کونسا ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی بلو بیج مل گیا ہے۔پاکستان کے 3 بار وزیرِ اعظم بننے کا اعزاز رکھنے والے معروف سیاستدان میاں محمد نواز شریف علاج کی غرض سے بیرونِ ملک لندن میں موجود ہیں مگر اپنے…

دادو کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولیات ناپید

دادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کے باعث بچوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔گرمی کی شدت سے بچوں میں پیٹ کے امراض بڑھنے لگے اور بخار کے بھی کیسز سامنے آرہے ہیں۔ ننھے بچوں کے لیے دودھ کی…

مریم کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست، نیب اور وفاق سے جواب طلب

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا کہ کیس میں دوسرے فریق کو سننے کے لیے نوٹس کر رہے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے نیب اور وفاقی حکومت سے 27 ستمبر کو…