جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: پولیس چیف کی رہائشگاہ کے قریب جعلی پولیس اسٹیشن پکڑا گیا

بھارت میں پچھلے 8 ماہ سے ایک گینگ ہوٹل سے جعلی پولیس اسٹیشن چلا رہا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گینگ کے کارندے پولیس افسران کی وردیوں میں ملبوس رہتے اور ممکنہ طور پر انہوں نے سیکڑوں افراد سے رقوم بھی ہتھیائیں۔ریاست بہار کے پولیس…

اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا، وزیر آئی ٹی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے اسلام آباد و صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ  کردیا۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کے مطابق 15 لاکھ سے زائد مجرموں کے کوائف، 65 لاکھ سے زائد جرائم کا نیشنل کرائم ڈیٹا بیس بنادیا…

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری…

اپنی پرفارمنس سے خود بھی مایوس ہوں، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ فائٹر ہوں، ہمت نہیں ہارتا، آج کل خود بھی مایوس ہوں کہ میں فارم میں نہیں ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ ایک، دو میچ میں پرفارم کرکے فارم واپس آجاتی ہے، نیشنل ہائی…

دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اندراج مقدمہ کیلئے درخواست مسترد

عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اندراج مقدمہ کے لیے درخواست مسترد کردی۔سیشن جج جنوبی کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کہا کہ مرحوم کی صاحبزادی دعا عامر کی شکایت پر دانیہ ملک…

شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان شہباز گل کی عیادت کے لیے پمز اسپتال پہنچے، تاہم انہیں شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس کے بعد وہ پمز اسپتال سے واپس روانہ ہوگئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان…

پی ٹی آئی نے جلسے کیلئے ٹرف نکلوادی، پی ایچ ایف لیگ کہاں کروائے؟ خالد سجاد کھوکھر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے جلسے کیلئے لاہور ہاکی اسٹیدیم کی ٹرف نکلوادی، اب پی ایچ ایف اپنی لیگ کہاں جا کر کروائے؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق سیکرٹری اولمپئن…

عمران خان نے اپنے قانونی مشیر بابر اعوان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے قانونی مشیر بابر اعوان کو اہم ذمہ داری سونپ دی۔اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ…

بارش کے باعث ملک بھر کے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث ملک بھر کے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے، حالیہ بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کو مالی امداد کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ…

سینیٹر الیاس بلور کی درخواست پر فراڈ کا مقدمہ درج

سینیٹر الیاس بلور کی درخواست پر راولپنڈی کے تھانہ کینٹ میں دھوکا دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مدعی کے مطابق انہیں فون کال آئی تھی کہ ان کا بھانجا کسی جرم میں گرفتار ہے اور رقم مانگی گئی۔ ترجمان کے مطابق…

ملک میں ایک تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، آج ایک تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…