جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایچ ایف کا کھلاڑیوں کو مرحلہ وار ادائیگیوں کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مرحلہ وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے…

سکھر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ پر پابندی عائد

سکھر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ پر عائد پابندی کرنے کا نوٹم جاری کر دیا گیا۔سکھر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ پر پابندی سے متعلق جاری کیے گئے نوٹم کے مطابق بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے ایئر فیلڈ لائٹنگ سسٹم خراب ہو گیا، 25 ستمبر تک سکھر…

ناسا اپنا جہاز جان بوجھ کر خلائی چٹان سے ٹکرائے گا

امریکی خلائی ادارے ناسا کے ڈارٹ مشن پر موجود خلائی جہاز 26 ستمبر کو جان بوجھ کر خلائی چٹان سے ٹکرا یا جائے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 10 ماہ قبل خلا میں بھیجے جانے والے خلائی جہاز کو ڈبل ایسٹرائڈ ری…

جیو نیوز PCB کا آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر بن گیا

پاکستان کا نمبر ون نیوز چینل جیو نیوز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر بن گیا۔کرکٹ بورڈ اعلامیے کے مطابق جیو نیوز نے شفاف اور منصفانہ عمل کے ذریعے آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر شپ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ جیو نیوز…

جعلی پینشن اسکینڈل، نیب کو نوٹس جاری

کراچی کی احتساب عدالت نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے جعلی پینشن اسکینڈل میں نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔جعلی پینشن اسکینڈل میں گرفتار سابق ڈپٹی سیکریٹری فنانس عامر ضیاء سمیت دیگر 84 ملزمان کے خلاف ریفرنس کی سماعت…

شاہین شاہ آفریدی بولنگ کا آغاز کب کریں گے؟

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے، جہاں پر وہ شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپروائز کریں گے۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی جلد بولنگ کا آغاز کریں گے۔ذرائع نے کہا کہ عمر رشید کا منگل کو…

کرپشن بچاؤ کے بعد PDM سیاست بچاؤ مہم پر ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن بچاؤ کے بعد سیاست بچاؤ مہم پر ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 6 ماہ میں معیشت نہیں سدھری، برآمدات نہیں بڑھیں، مہنگائی اور ڈالر نہیں رُکا، مزید ڈیڑھ کروڑ…

نیب قانون میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کیلئے بڑا ریلیف

قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا۔نیب کی جانب سے 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کر دیے ہیں۔واپس کیے گئے ریفرنسز میں وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز…

کراچی میں چہلم امام حسینؓ کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد

کراچی میں چہلم امام حسینؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔چہلم کی مرکزی مجلس سے نشتر پارک میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے، جلوس کے شرکاء…

خیبر پختونخوا میں ڈینگی ٹیسٹ مفت کر دیا گیا

خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت نے ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ مفت کر دیا۔پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح کے پی میں بھی ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے اور صوبے میں ایک دن میں 361 افراد وائرس میں مبتلا ہوئے جب کہ مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا، جاں بحق…

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست 5ویں اور کراچی 12ویں نمبر پر

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں جبکہ کراچی 12ویں نمبر پر آگیا۔عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج 129 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ لاہور آلودہ شہروں میں دنیا کا پانچواں آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔اسی طرح 97 ایئر کوالٹی…

لاہور، 15کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

پنجاب میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1550 سےبڑھ کر 1600 روپے ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا…

لاہور: خاتون سے کار چھیننے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون سے کار چھیننے والا ملزم پشاور میں پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق راولپنڈی کے مشہور گینگ بلال ثابت سے تھا، ملزم کا ایک ساتھی فیروز پہلے ہی گرفتار ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کی…

پاک انگلینڈ سیریز: چوتھے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے جبکہ ابتدائی 4 میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی نایاب ہوچکے ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم…

حکومت کو آخری موقع دے دیا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کو ہم نے آخری موقع دے دیا ہے، اس موقع پر شہباز شریف کو عقلمندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آج کور کمیٹی…