جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شادی کی تقریب کے دوران سیلاب آگیا، دلہا اور دلہن پھنس گئے

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے بستی لاکھا کے قریب سیلاب میں دلہا اور دلہن پھنس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب چل رہی تھی کہ اچانک ہی بستی میں سیلاب آگیا، جس میں دلہا، دلہن اور باراتی پھنس گئے۔رپورٹ کے مطابق اچانک ناگہانی مصیبت…

وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے۔ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ و طالبات کے وفد سے ملاقات میں عمران خان نے سیاست، معاشرت، دستور اور قانون کی بالادستی سمیت دیگر…

شہباز گل کےطبی معائنہ کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے طبی معائنہ کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چار رکنی میڈیکل بورڈ کی سربراہی ایسوسی ایٹ پروفیسر شفاعت رسول کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏‏شہباز گل کو کمرے میں…

این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔دوسری جانب عمران خان کے این اے 118 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل بھی سماعت کے لیے…

کراچی ایئرپورٹ پر دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے، صورتحال ایئر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے پیش آئی یا پائلٹ کی غلطی تھی؟ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن ایئر سیال کی کراچی…

شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات، پولیس نے ڈاکٹرز کے بیان قلمبند کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر حراست کے دوران تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری شروع کر دی گئی۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس میں…

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے لہذا فوج تمام ممکن…

آسانی سے اسلام آباد بندکرسکتا ہوں،  انتہائی حد تک جانا نہیں چاہتا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، لیکن یہ میرا آخری قدم ہوگا، میں اس حد تک نہیں جانا چاہتا، کیوں کہ ملک کو معاشی نقصان ہو سکتا ہے۔ لہٰذا…

وکلاء کو شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں ملی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے وکلاء کی ٹیم کو ملنے نہیں دیا گیا۔شہباز گل ان دونوں اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جہاں اُن سے وکلاء کی ٹیم نے ملاقات کی کوشش کی، لیکن انہیں…

کراچی: سمندر میں نہانے، شکار پر پابندی عائد

کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے اور شکار کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔کراچی میں سمندر میں نہانے اور شکار پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے تحت  ساحل پر نہانے اور ماہی گیروں کے داخلے پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں…

کاؤنٹی کرکٹ: شان مسعود کا یارک شائر سے معاہدے کا امکان

شان مسعود کے یارک شائر کے ساتھ معاہدے کے امکانات روشن، غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ ڈربی شائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع نہیں چاہتے۔قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شان مسعود رواں کاؤنٹی سیزن کے اختتام پر ڈربی شائر کو خیرباد کہہ دیں گے۔شان مسعود کو…

سندھ میں خواتین کیلئے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے، ارم بلوچ

اسٹار ویمن اسپورٹس اکیڈمی کی کوآرڈینیٹر ارم بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ میں خواتین کے لیے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے۔انہوں نے کہا کہ سنہ 2017 میں خواتین کے لیے فٹبال اکیڈمی جیکب آباد میں شروع کی۔ارم بلوچ نے بتایا کہ ہر سال اسلام آباد میں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے ہے۔ اس طرح 10 گرام سونے کا دام 171 روپے بڑھ کر ایک لاکھ…