جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواک جوکووچ کو آسٹریلین اوپن کیلئے گرین سگنل مل گیا

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ آسٹریلوی ویزا جاری ہونے پر اس مرتبہ آسٹریلین اوپن میں شریک ہوں گے۔آسٹریلین اوپن چیمپیئن رافیل نڈال نے نواک جوکووچ کو آسٹریلوی ویزا جاری ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بہترین خبر ہے۔رافیل نڈال نے…

الیکشن کمیشن کو کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔عدالتِ عالیہ نے…

یوکرین نے 5 روسی فوجیوں کو مارنے کی ویڈیو جاری کردی

یوکرین کی وزارت دفاع نے 5 روسی فوجیوں کو مارنے کی ویڈیو جاری کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع نے1…

امریکا میں جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش

 امریکا میں پہلی بار جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔امریکا کے ایک چڑیا گھر میں ایشیائی نسل کی ہتھنی نے پہلی بار ملک میں صحت مند جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔چڑیا گھر کے حکام کا کہنا ہے کہ مالی نامی ہتھنی نے بغیر کسی پیچیدگی کے جڑواں بچوں کو…

کراچی: سرجانی میں ڈمپر کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق، 2 بھائی زخمی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق جب کہ متوفی کے 2 بھائی شدید زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ سرجانی ٹاؤن میں بابا موڑ کے قریب پیش آیا۔طالب علم کی لاش اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال…

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر کی آسٹریلوی بیٹر کو تنگ کرنے کی کوشش

اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی انگلینڈ ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں ایکشن میں نظر آئی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کے دوران ہدف کا تعاقب کرتی آسٹریلوی ٹیم کے بیٹر کیمرون گرین کو انگلینڈ کے کپتان اور وکٹ کیپر جوز…

پی ٹی آئی کو جلسے کے این او سی کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کے این او سی کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کے اجراء کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق…

فردوس شمیم کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے پراظہارِ مایوسی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ ہائیکورٹ کے  بلدیاتی الیکشن سے متعلق فیصلے پر مایوسی کا اظہار کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ میں آج کے فیصلے سے مایوس ہوں، جمہوریت کے ساتھ صوبۂ…

سردیوں میں ان غذاؤں کا استعمال لازمی کریں

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی بیشتر افراد کو الرجی سمیت کئی دیگر بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ان میں الرجی، بالوں کا گرنا، جلد کی خشکی، بدہضمی، پیٹ پھولنا اور قبض جیسے مختلف صحت کے مسائل شامل ہیں۔ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے کہ…

شعیب اختر سے4 دن قبل ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق

متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں اتوار کو سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ عمارت کی 14 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔شعیب اختر نے بچے کی حادثاتی موت کی غیرملکی ویب سائٹ کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر…

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب بیلسٹک میزائل فائرکیا ہے: جنوبی کوریا

شمالی کوریا کی جانب سے آج پھر میزائل داغا گیا ہے۔جنوبی کوریا نے پڑوسی ملک پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق کی جانب بین البراعظمی…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش جاری

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے تلاش جاری ہے جس کے لیے کرکٹ بورڈ نے اشتہار بھی دے رکھا ہے۔پی سی بی نے 20 نومبر تک ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے درخواستیں طلب کر رکھی ہیں۔ڈیوڈ ہیمپ کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد ہیڈ کوچ کا باضابطہ…