شہباز گل کےجسم پر تشدد کے غیر معمولی نشانات ظاہر ہوئے، وزیر داخلہ پنجاب
صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا اڈیالہ جیل میں قواعد و ضوابط کے مطابق طبی معائنہ کیا گیا، معائنے میں شہباز گل کے جسم پر تشدد کے غیر معمولی نشانات ظاہر ہوئے۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے دورے…
پشاور: محکمہ صحت میں گھوسٹ ملازمین کا کھوج لگانے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) پشاور ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے 3 ہزار 64 ملازمین میں سے 1 ہزار 714 کی فزیکل ویری فکیشن ممکن ہوئی۔ایک بیان میں ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا کہ بائیو میٹرک تصدیق کرانے والے ملازمین کی تعداد 1 ہزار…
کابینہ فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پُرامید ہوں کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میں اس بات پر کلیئر ہوں کہ عمران خان کو گرفتار ہونا…
عمران خان پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پی ٹی آئی…
آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 زخمی
آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کی منگلا چھاؤنی میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ…
جنگ کرنی ہے یا صلح؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم سے جنگ کرنی ہے یا صلح؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عزت کی سیاست، بے شرمی کے اقتدار سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں سے کہتا ہوں، قومی…
بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کیریئر کی ابتدائی 90 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔نیدر لینڈز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے 91 رنز کی باری کھیلی، ساتھ ہی ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔کپتان بابر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | 'قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے' | 21 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Y2XeXF9bAWM
اسلام آباد پولیس کی عمران خان کی سیکیورٹی واپس لینے کی تردید
اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کردی۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے بیان کا جواب دیا اور کہا کہ عمران خان کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی ہے۔ترجمان پولیس نے مزید کہا…
عراق: کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے
عراقی شہر کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ کے واقعے میں کئی زائرین ملبے تلے دب گئے۔عراق کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق ہفتے کے دن سے جاری امدادی کارروائیوں میں ملبے تلے دبے 8 افراد کو نکال لیا گیا ہے، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد کی…
عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، ضابطہ اخلاق ضلعی انتظامیہ
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیاقت باغ جلسے کی اجازت کو ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ اخلاق سے مشروط کردیا، جس کے مطابق عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے۔ضابطہ اخلاق کے مطابق عمران…
بریکنگ نیوز | این اے 245 کے غیر سرکاری نتائج آنا شورو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=poQKSe4GfhM
بریکنگ نیوز | وزیر اعظم کا آرمی چیف اور این ڈی ایم اے سے ربیتا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=j5dIOFWKgec
پی ٹی آئی جلسہ، پولیس نے لیاقت باغ کے قریب دکانیں بند کروادیں
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ہونے جا رہا ہے، پولیس نے قریبی دکانیں بند کروادیں۔پولیس اور انتظامیہ نے لیاقت باغ کے آس پاس کے علاقوں میں دکانیں بند کروادیں۔گوالمنڈی، لیاقت باغ چوک اور آس پاس کے…
عمران خان کے خلاف قانونی اقدام، وزارت داخلہ میں اہم اجلاس
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت داخلہ ، وزارت قانون اور پولیس افسران نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اس…
گارڈین کی عمران خان کے دعویٰ کی تردید، اخبار اپنے متن پر قائم
برطانوی اخبار دی گارڈیئن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دعویٰ کی تردید کردی۔گارڈیئن کے ورلڈ افیئر ایڈیٹر جولین بورجر نے کہا کہ اخبار نے عمران خان کے بیان کو غلط نقل نہیں کیا اور ہم اس انٹرویو کے متن پر قائم…
این اے 245، ضمنی انتخاب: نتائج آنے کا سلسلہ جاری
کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کا سلسلہ آنا شروع ہوگیا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 پر ضمنی انتخاب کے 14 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری…
شہباز گِل پر تشدد کے الزامات، پولیس انکوائری مکمل، ذرائع
اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی پولیس انکوائری آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں قائم…
آج بھی عمران خان کو ہی اپنا وزیر اعظم مانتا ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو پس پشت ڈالا گیا، آج بھی عمران خان کو ہی اپنا وزیر اعظم مانتا ہوں۔ وزیراعلیٰ نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کریک…
عمران خان کی خاتون جج کو براہ راست دھمکی توہین عدالت ہے، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ عمران خان کی خاتون جج کو براہ راست دھمکی توہین عدالت ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان کی افسران کے لیے استعمال کی گئی زبان انتہائی قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا…