جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کا اٹیک ٹورنامنٹ کا بہترین بولنگ اٹیک ہے، سکندر رضا

زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر سکندر رضا نے پاکستانی بولنگ اٹیک کو چیلنجنگ اور ایونٹ میں سب سے بہترین قرار دے دیا۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف میچ کے لیے تیار ہیں، ماضی میں بھی…

اسحاق ڈار نے ADB سے ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی تصدیق کردی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی طرف سے ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔اپنے بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ اے ڈی بی نے معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کر دیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اے ڈی بی نے…

عمران خان کا لانگ مارچ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کا…

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی فارماسیوٹیکل کمپنیز کے سربراہان سے ملاقات ہوئی ہے۔ مذکورہ ملاقات کے دوران بخار کی گولی کی قیمت کا جائزہ…

پاکستانیوں کی رہائی پر شہباز شریف سعودی ولی عہد کے شکر گزار

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے حکم پر ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری درخواست پر…

واٹس ایپ معطلی کی وجہ کیا بنی؟

دنیا بھر میں مشہور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروسز بند ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختصر وقت کے لیے واٹس ایپ کی بندش تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوئی، مسئلہ اب حل ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر…

سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن گیا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور ڈاکا مارتا ہے تواس کو این آر او ملتا ہے، سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن گیا۔عمران خان نے سیالکوٹ کے مرے کالج میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ امریکا نے ہم پر چوروں…

سوشل میڈیا صارف نے زمین پر خلائی مخلوق ڈھونڈ لیا

سوشل میڈیا صارفین نے گوگل ارتھ کی ایک وائرل ہونے والی تصویر کو یکھ کر زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔واضح رہے کہ گوگل ارتھ ایک کمپیوٹر پروگرام ہے جو بنیادی طور پر سیٹلائٹ کی تصاویر پر مبنی زمین کا D3 نقشہ پیش کرتا ہے۔یہ…

کراچی: فیروز آباد سے نوجوان اغواء، صنعتکار کیخلاف مقدمہ درج

کراچی کے علاقے فیروز آباد سے نوجوان کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔نوجوان کے اغواء کا مقدمہ معروف صنعت کار عقیل کریم ڈھیڈی کے خلاف درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 817/2022 مغوی فرحان اسرار کے والد عبدالمجید آدم کی…

وفاقی حکومت کی عمران خان کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی عمران خان کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔توہین عدالت کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحیٰ آفریدی نے عمران خان کو شو کاز جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کے بنچ میں شامل بقیہ چار ججز نے توہین عدالت کیس…