جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی ولی عہد کے پیرس میں شاہانہ استقبال پر صدر میکخواں پر تنقید

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے فرانس میں شاہانہ استقبال پر صدر میکخواں پر تنقیدپال کربیبی بی سی نیوز33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہROYAL COURT OF SAUDI ARABIA HANDOUT،تصویر کا کیپشنصدر میکخواں نے آخری بار سعودی ولی عہد سے گذشتہ دسمبر کے دوران…

تیونس کے وزیر خارجہ نے انٹونی بلنکن کے بیان کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا

تیونس کے وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے بیان کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔انٹونی بلنکن کی طرف سے تیونس میں جمہوری عمل سے متعلق اظہارِ تشویش کے بیان پر امریکی سفارتکار کو تیونس کے دفتر خارجہ طلب کرلیا…

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین  عمران خان  کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن ممبران کی حکومتی اتحاد کے…

عالمی اور علاقائی رہنماؤں سے مفید اور مثبت بات چیت ہوئی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دوران مفید اور مثبت بات چیت ہوئی۔شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او) کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس سی او سمٹ کی سائیڈ لائن پر روسی وزیر…

بلوچستان میں سیلاب کئی دردناک کہانیاں چھوڑ گیا

بلوچستان کے کئی علاقوں سے سیلاب گزر گیا ہے لیکن اس سے بچ جانے والے لوگ ابھی تک خوف سے آزاد نہیں ہوئے۔ یہ سیلاب اپنے پیچھے کئی دردناک کہانیاں چھوڑ گیا ہے۔سیلاب میں کسی کا روز گار تباہ ہو گیا تو کوئی گھر سے بے گھر ہو گیا ہے جس کا گھر بچ…

عمران خان کا کوئی ذریعہ معاش نہیں تو ڈھائی سو کینال کے گھر میں کیسے رہ رہے ہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی ذریعہ معاش نہیں تو ڈھائی سو کینال کے گھر میں کیسے رہ رہے ہیں؟ عمران خان کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں عارف نقوی کی تصاویر سوالیہ نشان ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

پاکستان، جنوبی افریقا کا سنسنی خیز ہاکی میچ 2-2 گول سے برابر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سنسنی خیز ہاکی میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان نے پول اے میں ایک پوائنٹ حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی ٹیم کل نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی۔کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی…

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔پی ٹی آئی کے رہنما راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے کاغذات نامزدگی وصول کیے لیکن 5 بجے تک کاغذات جمع کرانے کوئی نہیں آیا، واثق قیوم…

کپتان عمر بھٹہ کی قومی ہاکی ٹیم کے کھیل کی تعریف، سیمی فائنل کا عزم

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کامن ویلتھ گیمز میں سیمی فائنل تک رسائی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 2-2 سے ڈرا کرنے کے بعد عمر بھٹہ نے قومی ٹیم کے کھیل کی تعریف کی۔کامن ویلتھ گیمز میں…

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم ‏عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن ممبران کی حکومتی…

ن لیگ کا مسلسل شکستوں سے مورال گر گیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا مسلسل شکستوں سے مورال گر گیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ اس وقت اس پوزیشن میں نہیں کہ مقابلہ کرسکے، اسے لگتا ہے کہ اُن کے ارکان بھی اُنہیں…

عمران خان کے گھر کا کرایہ 9 سال تک امریکی قونصلیٹ دیتا رہا، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر کا کرایہ 9 سال تک امریکی قونصلیٹ دیتا رہا ہے، امریکی قونصلیٹ سے پیسہ لینے والے آزادی کی بات کرتے ہیں، جس کی کابینہ کے سارے مشیر امریکا یا…