وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے، عمران خان
اسلا م آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے۔
ملک بھر کی اہم بار ایسوسی ایشنز کے صدور سے…
دعا ہے ہجری سال نو انسانیت کی خوشحال کی نوید بن کر آئے ،ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے ہجری سال نو ملت اسلامیہ اور پوری انسانیت خوشحالی کی نوید بن کر آئے ۔
ڈاکٹر عارف علوی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہجری سال نو 1444ھ/…
عمران خان غداری اور دیگر مقدمات میں ضمانت کیلیے عدالت میں پیش
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے خلاف غداری اور دیگر مقدمات میں ضمانت کے لیے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق سیشن جج کامران بشارت مفتی کے روبرو…
پنجاب اسمبلی: ڈپٹی اسپیکر کی نشست بھی پی ٹی آئی کو مل گئی، واثق قیوم بلامقابلہ منتخب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے لیے نامزد امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر دوست…
وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ، نقصانات کا فضائی جائزہ لیا اور متاثرہ گاؤں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور ادویات کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں۔…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | دوست محمد مزاری کا بارہ دعا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=46aCSaMt7Ss
پی ایس ایکس: ایک ماہ میں 100 انڈیکس میں تقریباً ساڑھے 3 فیصد کمی
ماہ جولائی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس تقریباً ساڑھے 3 فیصد گِر گیا۔ جولائی میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس ایک ہزار 390 پوائنٹس کم ہوا ہے، رواں ماہ کے آخری کاروباری روز میں انڈیکس 40 ہزار 150 ہے۔ اسی طرح…
ایران: سوئیڈش شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار
ایران نے ایک سوئیڈش شہری کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا، یہ بات ملک کی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے بیان میں بتائی ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت انٹیلی جنس نے سوئیڈن کے شہری کو جاسوسی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔سوئیڈن کی…
ڈپٹی اسپیکر الیکشن: علی حیدر گیلانی نے بائیکاٹ کی وجہ بتادی
مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار برائے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے انتخابی عمل پر اعتراضات اٹھا دیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں علی حیدر گیلانی نے کہا کہ ہم نے ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔انہوں نے…
بلوچستان: سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور گوٹھ علی مردان شمبانی کا فضائی جائزہ لیا۔چیف…
نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چلے گا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چل سکے گا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس حکومت کرنے…
عمران بتائیں پاکستانیوں کو غلیظ گالیوں سے نواز کر کن کو پیغام دیا گیا؟ پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ پاکستانیوں کو غلیظ گالیوں سے نواز کر کن غیر ملکی آقاؤں کو خوش کر کے پیغام دیا گیا؟اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایسی…
پان بیچنے والے بھارتی نوجوان نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی دستے میں شامل پان بیچنے والا نوجوان میڈلسٹ بن گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سنکت سرگر نے 55 کلوگرام ویٹ لفٹنگ میں سلور میڈل جیتا۔سنکت ساگر چار سال قبل تک مہاراشٹر کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتا تھا۔اس…
فواد چوہدری کا موقف درست نہیں، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا موقف درست نہیں، الیکشن کمیشن کے دروازے سیاسی جماعتوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ سیاسی رہنما اور الیکشن کمشنر آپس میں ملتے…
چوہدری شجاعت نے ملک کو انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا، چوہدری سالک
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کسی کو نوازنے کے بجائے ملک کو انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا۔چوہدری سالک نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری شجاعت کو پارٹی سے نکالنے کی بات کرنا اپنی ذہنی حالت بتانا ہے۔انہوں نے…
تربت اسٹیڈیم کے باہر دھماکا، 3 افراد زخمی
بلوچستان کے علاقے تربت میں ایئرپورٹ روڈ پر فٹبال اسٹیڈیم کے باہر موٹر سائیکل پر نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت اسٹیڈیم کے باہر دھماکا اس وقت ہوا جب فٹبال کا میچ جاری…
تائیوان تنازع پر امریکا دخل اندازی کرنے سے باز رہے، چین نےخبردار کردیا
امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے جلد تائیوان کے دورے کی خبروں نے چین، امریکا کشیدگی میں اضافہ کردیا۔ چین نے امریکا کو سخت الفاظ میں وارننگ دی ہے کہ اگر امریکی عہدیدار نے تائیوان کا رخ کیا تو چین فوجی طاقت کا استعمال بھی کرسکتا…
دوست مزاری نے چوہدری شجاعت کا خط ملنے کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران چوہدری شجاعت کا خط ملنے کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔اپنے بیان میں دوست محمد مزاری نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کا خط تقریباً ساڑھے چار بجے ملا تھا، خط…
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں پہاڑ سرکنے لگا، متعدد گھروں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ
راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں پہاڑ سرکنے لگا جس کے باعث متعدد گھروں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پہاڑ سرکنے کے باعث ایک گھر لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دب گیا جبکہ پہاڑ سرکنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ میں شگاف پڑ گیا…
دوسرا رخ | حکم اور تحریک انصاف مائی مضطرب ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8SB7tWFBaNI