جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان جونیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان، تمام میچز لاہور میں ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 6 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ایڈیشن کے فائنل سمیت تمام 19 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر…

قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار، اسکواڈ میں تبدیلی کا آپشن موجود ہے، محمد وسیم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مختلف کمبی نیشن بنا رہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں تبدیلی…

2021 میں دنیا میں امیر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

2021 میں دنیا میں امیر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق امیروں میں اضافے کی وجہ اسٹاک منڈی اور مکانات کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے سال 52 لاکھ افراد لکھ پتی بنے، جن میں نصف تعداد…

پولیس افسران نے شاہ محمود کے دھمکی آمیز ریمارکس کو تحمل سے سنا، ترجمان

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کسان اتحاد کے احتجاج کا حصہ نہیں تھے۔ترجمان نے مزید کہا کہ پی…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم

نیویارک:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تمام مستحقین کو امداد کی فراہمی 10 روز…

ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی، شیخ رشید

راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے،وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہیں، رات 2 بجے پیٹرول پر شب خون مار کے 1.50 روپے…

جماعت اسلامی کراچی کے عوام کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئی بی سی پر جائیں کراچی کے عوام زلیل ہوتے نظر آئیں گے، اس شہر کے لوگ بے یارو مددگار نہیں ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے عوام کا مقدمہ ہر…

عمران خان نے ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، وکلا سے ساتھ دینے کی اپیل

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا جب کہ انہوں نے اس سلسلے میں وکلا برادری سے بھی ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔ لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…

شاہ رخ سے شادی گوری کے حق میں بہتر نہیں رہی؟

سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق ایک مرتبہ پھر دلچسپ چٹکلہ چھوڑ دیا۔ ہدایتکار کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن۔سیزن 7‘ میں شرکت کے دوران گوری خان اور دیگر مہمانوں نے اپنی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ…

عمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے تحریک سے شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ جب آپ کو کال دوں میرے ساتھ نکلنا ہے۔لاہور میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کسی کو…

ای سی سی اجلاس میں سیلاب متاثرین کےلیے 10 ارب کے فنڈز کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سیلاب متاثرین کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو 10 ارب روپے فنڈ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، اعلامیے کے مطابق این ڈی ایم اے 10…

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت پی پی رہنما فرزانہ راجہ کو ریلیف مل گیا

نیب ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما فرزانہ راجہ کو بھی ریلیف مل گیا۔سابق چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کے خلاف نیب ریفرنس واپس کردیا گیا۔قومی احتساب…

برطانوی شہر لیسٹر میں بےامنی، ایک اور شخص کو سزا

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں بےامنی میں ملوث ایک اور شخص کو سزا سنا دی گئی، آدم یوسف کو چاقو سے مسلح ہونے کے اعتراف پر 18 ماہ کی معطل سزا سنائی گئی۔آدم یوسف نے بیان دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر خبروں سے متاثر ہو کر چاقو لے کر احتجاج میں پہنچا…

بھارتی شہری نے 16 کلومیٹر سے زیادہ ریورس ڈرائیونگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے ایک 35 سالہ شخص نے حال ہی میں ریورس ڈرائیونگ (پیچھے کی جانب ڈرائیونگ) میں طویل فاصلے تک گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس شخص نے 30 منٹ تک ریورس ڈرائیونگ کے دوران 16 کلومیٹر اور 140…

جیکب آباد میں سیلاب متاثرین وزیراعلیٰ سندھ کے پاؤں پڑ گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جیکب آباد میں ماڈل ٹینٹ سٹی کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ کی آمد پر متاثرین ان کے پاؤں پڑ گئے۔سیلاب متاثرین نے کہا کہ ہم تباہ ہو گئے، مال مویشی ڈوب گئے، حکومت امداد دے۔جیکب آباد میں متاثرینِ سیلاب نے امداد نہ…

محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

فاسٹ بولر محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے اس حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔محمد عامر نے اپنے  ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…