جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس آج معطل رہے گی، پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے 24 اگست کو کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس معطل کردی گئی ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو دوسری گاڑیوں میں سیٹیں فراہم کی جائیں گی۔ ریلوے اعلامیہ کے مطابق جو مسافر سفر نہ کرنا چاہیں وہ ٹکٹ کی مکمل رقم…

ڈیزل کے بجائے ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں متعارف

پائیدار مستقبل کو یقینی بنانے میں آلودگی سے پاک سفر کے طریقے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں اور اسی مقصد سے ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی مسافر ٹرین نے کام شروع کر دیا۔جرمنی کی ریاست لوئر سیکسونی (Lower Saxony) میں آج سے ایک پوری ریل…

بلدیاتی انتخابات کا التوا، جماعت اسلامی کا شاہراہ قائدین پر دھرنا، سراج الحق کا خطاب

جماعت اسلامی سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے ملتوی کیے جانے کے خلاف کراچی میں شاہراہ قائدین پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ہوں…

سیلاب میں زندگی بھر کی جمع پونجی بہہ گئی، امید اور آس ختم ہوگئی

سندھ میں آنے والے سیلاب میں بھی کئی لوگوں کی زندگی چلی گئی، زندگی بھر کی جمع پونجی بہہ گئی، امید اور آس ختم ہوگئی، سیلاب متاثرین کا صبر جواب دے گیا اور بچے بھوک سے نڈھال ہوگئے۔بلوچشتان کے ضلع نصیر آباد میں سڑک کنارے چارپائیوں پر پلاسٹک…

وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کا ایف آئی اے سندھ زون ہیڈکوارٹر اور امیگریشن کا دورہ

وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سندھ زون ہیڈکوارٹرز اور کراچی ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ وزیر مملکت کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عبداللّٰہ شیخ نے سندھ زون کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا۔ بریفنگ میں…

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے 3 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

وفاقی وزارت صحت کے مطابق اگست میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مزید 3 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور، بنوں اور لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون پایا گیا۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق…

مولانا طارق جمیل کی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عوام سے اپیل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے عوام سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت قوم کو توبہ کرنے کی ضرورت ہے، پورے ملک میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ…

سیاسی جماعتیں سرگرمیاں معطل کرکے متاثرین سیلاب کی مدد یقینی بنائیں، شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریوں پر رنجیدہ ہوں، سیاسی جماعتیں اپنی سرگرمیاں معطل کرکے متاثرین سیلاب کی مدد یقینی بنائیں۔چوہدری شجاعت  نے بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں سے ٹیلی فونک گفتگو…

سندھ میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک 12 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 119 ملی میٹر بارش سکرنڈ شہر میں ہوئی۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کو ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بارش…

بلوچستان میں پھر بارشوں کا سلسلہ شروع، متاثرین سیلاب کی مشکلات میں اضافہ

بلوچستان میں ایک بار پھر تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ چمن، کوژک ٹاپ، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، کوہلو، نصیر آباد، جعفر آباد اور صحبت پور میں پھر سے موسلا دھار بارشیں ہورہی ہیں۔ جس سے سیلاب متاثرین کی مشکلات…

شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال گاڑی نیلامی کیلئے پیش

آنجہانی شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال رہنے والی ایک سیاہ رنگ کی منفرد فورڈ گاڑی اس ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔یہ گاڑی شہزادی ڈیانا نے 1985 سے 1988 تک استعمال کی تھی، نیلام گھر کے مطابق اس ماڈل کی یہ واحد گاڑی ہے جو سیاہ رنگ میں…