جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مودی کی اسپتال آمد، انتظامیہ جلدی میں غلطی کرگئی

بھارت کے موربی سیول اسپتال کا عملہ وزیراعظم نریندر مودی کی آمد سے قبل جلدی میں غلطی کر بیٹھا جس کا بھانڈا مقامی میڈیا اور شہریوں نے پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے اسپتال میں زیر علاج پُل حادثے کے متاثرین سے ملاقات…

ڈالر کی قدر میں دو دن کمی کے بعد اضافہ ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی…

قومی ٹیم کا سڈنی میں ٹریننگ سیشن

سڈنی میں پاکستان ٹیم نے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی اسکواڈ کا آج سڈنی میں ٹریننگ سیشن ہوا، ٹریننگ کا پہلا سیشن کیچ پریکٹس اور تھرو پریکٹس پر مشتمل رہا۔ایونٹ میں پاکستان اپنا اہم میچ کل جنوبی افریقا کے خلاف…

اسرائیل انتخابات، سابق وزیراعظم نیتن یاہو کو برتری حاصل

اسرائیل کے انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی اتحادی جماعتوں نے برتری حاصل کرلی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں انتخابات کے سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی امکان ظاہر کیا گیا کہ نیتن یاہو اور ان کے اتحادی جیت کے قریب…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، گروپ ٹو کے آج دو میچز ہوں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ ٹو کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کا مقابلہ زمبابوے سے ہوگا جبکہ اسی میدان پر دوسرے اہم میچ میں بنگلادیش اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔نیدرلینڈز اور…

وزیراعظم آج چین میں مصروف دن گزاریں گے

دو روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔وزیراعظم چین میں صدر شی جن پنگ اور اپنے چینی ہم منصب لی کیچیانگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔شہباز شریف کی چینی سرمایہ کاروں اور پاکستانی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگر مگر کا شکار پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو نے سڈنی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فخر زمان کی انجری وہ ہی ہے جو ایشیاء کپ میں…

سب ٹیمیں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب لیکر آئیں، سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ سڈنی میں شکست کا دکھ سب کو ہے، جو ہوا وہ ماضی کا حصہ بن گیا، ہمیں آگے دیکھنا ہوگا۔نسیم شاہ نے سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ جیسی بھی ہو بولنگ اچھی کرنا ہوگی، یہاں پر بولرز کو…

شمالی کوریا کا امریکا، جنوبی کوریا کی مشترکہ فضائی مشقیں فوری روکنے کا مطالبہ

شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فضائی مشقوں کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے امریکا سے مشقیں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔شمالی کورین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں کھلی اشتعال انگیزی ہے۔وزارت…

عمران حکومت گرانے میں سازش کا دعویٰ پھر مسترد

امریکا نے سازش سے عمران حکومت گرانے کا دعویٰ پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے…

سعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر تشویش ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کو سعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر تشویش ہے، ضرورت پڑنے پر امریکا جوابی ردعمل سے گریز نہیں کرے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایرانی دھمکیوں پر ملٹری اور فوجی ذرائع سے سعودی عرب سے مستقل رابطے…