جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انسانی اسمگلنگ میں گورے بازی لے گئے

انسانی اسمگلنگ میں ایشائی افراد کے مقابلے گورے بازی لے گئے، فرانس پولیس نے اسمگلنگ کے گروہ کا سراغ لگا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث بڑے گروہ کا سراخ لگالیا ہے جو تارکین وطن کو بڑی تعداد میں یورپ…

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، قاتل واردات کے وقت نارمل تھا، ذرائع

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی اُس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ سارہ کے سر، ماتھے اور بازوؤں پر زخم کے نشانات ہیں۔بیٹے کے ہاتھوں بہو کے…

سندھ: بچوں کیلئے انسداد کورونا مہم، ہزاروں والدین ویکسین لگوانے سے انکاری

سندھ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے انسداد کورونا مہم کے دوران کراچی اور حیدرآباد کے ہزاروں والدین نے بچوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق جس دن ویکسین لگنا تھی اس دن 44 ہزار 784 بچوں نے اسکولوں سے…

متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان کے 123طیارے پہنچ چکے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان  نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے 15ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کی جانب سے 123 طیارے امدادی سامان کے پہنچ چکے ہیں۔اسلام آباد سے جاری ترجمان کے بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات  نے سب سے زیادہ 41 امدادی طیارے راولپنڈی،…

ہفتہ وار اعداد و شمار جاری، مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ان اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 8.11 فیصد کمی آئی ہے۔ ایک ہفتے میں 10 اشیا…

ہم عمران خان کے سہولت کاروں کو جانتے ہیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے سہولت کاروں کو جانتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…

سندھ میں 11 ہزار اسکول گھوسٹ ہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پورے سندھ میں ایک وزیراعلیٰ اور وزیر تعلیم کیا 48 ہزار اسکول دیکھ سکتا ہے؟ 11 ہزار اسکول گھوسٹ ہیں، مطلب زمین پر اسکول نہیں۔ لیکن بجلی اور ٹیچر کے پیسے آ رہے ہیں۔ سندھ حکومت کہتی ہے کہ…

روتی ہوئی بچی کے ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی اسٹیج پر اپنی باقی سہیلیوں کے ساتھ موجود ہے جو روتے ہوئے ڈانس کر رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی روتو رہی ہے لیکن اساتذہ کی جانب سے سکھائے گئے…

ایک تہائی پاکستان ڈوبا ہوا ہے کیسے الیکشن کرا دیں؟ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک احمق کا کہنا ہے کہ الیکشن کرا دیں، ایک تہائی پاکستان ڈوبا ہوا ہے کیسے الیکشن کرا دیں؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس وقت ساڑھے 3 کروڑ پاکستانی…

ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو ڈمبل مار کر بیہوش، ٹب میں ڈبو کر قتل کیا

اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں اس کی اہلیہ کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کے مطابق شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کے سر پر ڈمبل کا وار کر کے اسے گھر میں ہی قتل کیا۔پولیس نے…

ایسا واقعہ کسی کے ساتھ پیش نہ آئے: ایاز امیر

بیٹے کے ہاتھوں بہو کے قتل کے واقعے کے حوالے سے سینئر صحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ ایسا واقعہ کسی کے ساتھ پیش نہ آئے، یہ صدمہ کسی کو اٹھانا نہ پڑے۔یہ بات سینئر صحافی ایاز امیر نے واقعے کے حوالے سے شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

سندھ حکومت اور کے ایم سی نے بجلی کے بلوں میں ناجائز چارج لگایا، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور کے ایم سی نے بجلی کے بلوں میں ناجائز چارج لگایا، عدالت سے استدعا کی ہے میونسپل چارجز کے نام پر لگائے چارجز کو ختم کیا جائے۔بجلی کے بلز میں کے ایم سی چارجز کے اطلاق…