جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عابد شیر علی الیکشن کمیشن طلب

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن طلب کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نوٹس کے مطابق عابد شیر علی کو بجلی کے بلوں میں فیول سرچارج واپس لیے جانے کے اعلانات پر طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں بتایا گیا ہے…

ہمارے فاسٹ بولرز بہترین اور پراعتماد ہیں، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ہمارے فاسٹ بولرز بہترین اور پُراعتماد ہیں۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ ہمارے فاسٹ بولرز کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

کراچی: موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، بینک منیجر جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے باہر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے منیجر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں خدیجہ مارکیٹ کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان نے…

جونیئر لیگ کیلئے مینٹور نامزد کیے جانے پر عمران طاہر پی سی بی کے شکرگزار

جنوبی افریقہ سے کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر عمران طاہر پاکستانی جونیئر لیگ کے لیے مینٹور نامزد کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شکرگزار ہیں۔ برمنگھم میں نمائندہ جیو نیوز صائمہ ہارون سے خصوصی گفتگو کے دوران عمران طاہر…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر پاک سعودی وزرائے خارجہ نے دو طرفہ برادرانہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان…

عابد شیر علی کی اپنی ہی حکومت کیخلاف احتجاج کی دھمکی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، عوام کے ساتھ احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی۔ فیصل آباد میں طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ اگر عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو ہم خود عوام…

بارش اور موسم کی خرابی کے باعث مختلف ٹرینیں تاخیر کا شکار

ترجمان ریلوے کے مطابق بارش اور موسم کی خرابی کے باعث مختلف ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔ترجمان نے کہا کہ قراقرم ایکسپریس آج لاہور سے کراچی کے لیے روانہ نہیں ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ قراقرم کے مسافروں کو بزنس اور شاہ حسین ایکسپریس میں ایڈجسٹ…

کراچی: ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم کے الزام میں ایک شخص گرفتار

قومی سلامتی کے اداروں اور شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر ناپسندیدہ مہم چلانے کے سلسلے میں ایک ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دو سمز بھی برآمد کی گئی ہیں، ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کے ہاتھوں گرفتار…

چمن: افغانستان سے واپس آنے والے پیدل مسافروں کی بڑی تعداد ریلے میں پھنس گئی

چمن میں افغانستان سے واپس آنے والے پیدل مسافروں کی بڑی تعداد ریلے میں پھنس گئی، باب دوستی کے ساتھ ایف آئی اے امیگریشن دفاتر بھی متاثر ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں پھنسے مسافروں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے، ریسکیو آپریشن میں…

میانمار: سابق برطانوی سفیر خاوند سمیت گرفتار

برطانیہ کی سابق سفیر برائے میانمار کو ملک کی فوجی جنتا نے گرفتار کرلیا، وکی باؤمین اور ان کے خاوند کو گزشتہ رات حراست میں لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوجی حکومت نے گرفتاریاں ظاہر نہیں کی ہیں لیکن مقامی میڈیا سمیت غیر…

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سوات ایکسپریس وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے جمعرات کی صبح بند کی گئی سوات ایکسپریس ہائی وے کو موٹروے پولیس نے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔سوات ایکسپریس ہائی وے کو لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کیا گیا تھا۔ …

نواز کو سمجھ آگئی شہباز شریف اقتدار کیلئے کہاں تک جا سکتے ہیں، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عوام کی چیخیں فرش سے عرش تک پہنچ چکی ہیں، ستمبر ستم گر مہینہ ہوگا، نواز شریف کو سمجھ آگئی کہ شہباز شریف اپنے اقتدار کے لیے کہاں تک جا سکتے ہیں۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ دینے…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 305 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 305 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 43 ہزار 32 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…

200 یونٹ والوں کے ترمیم شدہ بل 26 اگست سے جاری ہوں گے، کےالیکٹرک

کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ 5 کلو واٹ لوڈ اور 200 یونٹ والوں کے ترمیم شدہ بل 26 اگست سے جاری ہوں گے۔ترجمان کےالیکٹرک نے بتایا کہ ترمیم شدہ بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نکال دیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ترمیم شدہ بلوں میں ادائیگی کی آخری…

ایل بی او ڈی سیم نالے میں سیلابی پانی کا خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، محکمہ آب پاشی

ایل بی او ڈی سیم نالے میں سیلابی پانی کا خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ آب پاشی کے مطابق ایل بی او ڈی سے اس وقت پانی کا اخراج 12 ہزار کیوسک ہے۔اس سلسلے میں قدرتی آبی گزر گاہ "پران ندی" میں کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈھورو پران، سے…

وزیراعظم کا تمام سرکاری محکموں کو اسپورٹس شعبے بحال کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام سرکاری محکموں کو اپنے اسپورٹس کے شعبے بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس پر پابندی لگائی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کھیلوں میں میڈل جیتنے والے ارشد ندیم اور دیگر…