جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ: 24 گھنٹوں میں 5 ہزار سے زائد بچے ڈائیریا کا شکار

صوبۂ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار سے زائد بچے ڈائیریا کا شکار ہو گئے جبکہ سندھ میں پیچش کے 500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 5 ماہ میں ‎صوبے میں 5 لاکھ سے زائد بچے اسہال اور پیچش کا شکار ہوئے، جبکہ 5…

سعودی عرب: 6 وزارتوں سے تعلق رکھنے والے 78 افراد زیرِ حراست

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 6 وزارتوں سے تعلق رکھنے والے 78 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔سعودی محکمۂ انسدادِ کرپشن کے مطابق حراست میں لیے گئے ملازمین پر رشوت ستانی، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ترجمان سعودی محکمۂ انسدادِ…

پشاور: آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع نے…

سب کی پسندیدہ ’مونارک تتلی‘ معدومیت کے خطرے سے دوچار

دنیا بھر میں پسند کی جانے والی شمالی امریکا  کی مشہور، خوبصورت ’مونارک تتلی‘ کو ان جانداروں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے جن کی نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (IUCN) کا جاری کیے گئے اعلامیے میں…

کراچی: ہاکس بے پر مزید 4 نوجوان ڈوب گئے

کراچی میں ہاکس بے پر ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے مزید 4 نوجوان ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایدھی رضاکاروں نے 2 لاشیں نکال لیں، جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد میں 25 سالہ نہال…

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں فوج اور ایف سی کی فیلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے جوان طبی امداد کی فراہمی اور مواصلاتی رابطے…

بحرالکاہل سے نایاب سمندری مخلوق دریافت

بحر الکاہل میں ایک 8 فٹ لمبی نایاب سمندری مخلوق دیکھی گئی ہے، جسے سولومبیلا سی پین کا نام دیا گیا ہے۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بحر الکاہل سے دریافت ہونے والی اس سمندری مخلوق کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سولومبیلا سی پین کو  پہلی بار…

قوم فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کر رہی ہے: امیر مقام

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نیشنل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ نے عمران نیازی کو ڈاکو ثابت…

بلوچستان: سیلاب کی تباہ کاریاں، بیشتر رابطہ سڑکیں بہہ گئیں

بلوچستان کے اکثر علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں سے بیشتر رابطہ سڑکیں بہہ گئیں۔صوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 127 ہو گئی ہے،…

عمران خان کے آج لاہور آنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آج لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے، خراب موسم کے باعث ان کا 2 بار دورۂ لاہور مؤخر ہو چکا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان آج ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں ارکانِ اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔دورۂ لاہور کے دوران عمران…

سندھ: انٹر سالِ اوّل کیلئے داخلہ فہرست جاری

ڈائریکٹر جنرل کالجز ڈاکٹر محمد علی مانجھی نے سرکاری کالجوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں میں انٹر سالِ اوّل کے لیے داخلہ فہرست جاری کر دی ہے۔ وزیرِ تعلیم سردار علی شاہ کے خصوصی ویژن کے تحت یہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ انٹر سال…

حکومت زیرو اور عمران خان ہیرو بن گئے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت زیرو اور عمران خان ہیرو بن گئے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ لندن میں ہوا، وہی اسے چھوڑنے کی باتیں کر رہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ…