جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمارے شہریوں کو بھارتی فوج میں بھرتی نہ کیا جائے، نیپالی وزیر خارجہ

نیپال نے بھارتی فوج سے کہا ہے کہ نئی بھرتی اسکیم ’اگنی پتھ‘ کے تحت نیپالی شہریوں کو بھرتی نہ کیا جائے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال کے وزیر خارجہ نارائن کھڑکا نے بھارتی سفیر نوین سری واستوا کو دفتر خارجہ طلب کیا اور بھارتی فوج کی…

وزیراعظم کی اپیل پر عالمی تنظیموں کی متاثرین سیلاب کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی اداروں و تنظیموں کی مشکل میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کا…

بی جی پی رکن اسمبلی گستاخانہ بیان پر دوبارہ گرفتار

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو گستاخانہ بیان دینے پر ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا۔حیدرآباد پولیس نے ٹی راجا سنگھ کو اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ گستاخانہ بیان کے خلاف حیدرآباد میں دو روز سے مسلمانوں کا…

سندھ میں اسکولز اور کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں بارشوں کے باعث سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز مزید 2 دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 26 اور 27 اگست کو سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ موسم…

وفاقی کابینہ اراکین نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کردی

وفاقی کابینہ کے ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کردی۔کابینہ کے تمام ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی۔دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے…

سیلاب متاثرین کو سیاسی حمایت کی یقین دہانی کے بعد امداد مل رہی ہے، سراج الحق

سکھر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتوں نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد ارکان اسمبلی کو دے دی ہے، جو متاثرین کو سیاسی حمایت کی یقین دہانی کے بعد دی جا رہی ہے۔ سندھ میں…

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں سیلاب متاثرین کی تکالیف کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے…

سیلاب متاثرین کو سرکاری دفاتر میں ٹھہرایا جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں سیلاب ہے، لوگ مال مویشیوں سے محروم ہوگئے لیکن وفاقی و صوبائی حکومتوں کا مدد نہ کرنا شرمناک عمل ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے مخصوص علاقوں کا دورہ کیا ہے، سیلاب متاثرین…

بھارت میں پھیلنے والا ٹماٹو فلو کتنا خطرناک؟

پڑوسی ملک بھارت کی وزارت صحت کے مطابق وہاں بڑی تیزی کے ساتھ ایک نیا وائرس پھیل رہا ہے جس کے زیادہ تر شکار بچے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس وائرس کا نام "ٹماٹو فلو" ہے، اس کا پہلا کیس بھارتی ریاست کیرالا میں سامنے آیا تھا جس…