جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: 2 موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر، 2 لڑکے جاں بحق

کراچی میں موٹر سائیکلوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں 2 لڑکے جاں بحق اور 1 لڑکا زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث 2 موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3 کم عمر لڑکے…

فائنل سے قبل بھارتی نژاد برطانوی وزیرِ اعظم کا اپنی ٹیم کیلئے ٹوئٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج میلبرن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔فائنل سے قبل بھارتی نژاد برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک نے انگلش ٹیم کے لیے ٹوئٹ کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر…

میں پاکستان ٹیم کا مداح ہوں: برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ میچ کے لیے بہت پُرجوش ہوں، میں پاکستان ٹیم کا مداح ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ کرسچن ٹرنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بارش ہوگئی تو میچ پیر کو ہوگا…

کراچی: سیکیورٹی گارڈ نے گداگر بچے کو بھیک مانگنے پر قتل کر دیا

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں واقع مقامی ریسٹورنٹ کے باہر کھڑے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے گداگری کرنے والے بچے کو قتل کر دیا۔مقتول بچہ ہوٹل کے باہر گداگری کر رہا تھا کہ ریسٹورنٹ کے سیکیورٹی گارڈ نے بھیک مانگنے سے منع کیا۔سیکیورٹی گارڈ…

کراچی: میڈیکل داخلہ ٹیسٹ، تیاریاں مکمل، امیدوار کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ این ای ڈی یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور امیدوار ابھی سے ٹیسٹ مراکز پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹیسٹ 11 بجے سے ڈھائی بجے تک ہو گا، 5 ہزار امیدوار ڈاؤ اوجھا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: ترک مصنف پاکستان کی جیت کے خواہشمند

ترک ورلڈ یوتھ کونسل کے صدر اور مصنف رمضان ائزول بھی آج میلبرن میں 1992ء کی تاریخ کو دہراتا ہوا دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔رمضان ائزول نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں سے 1 تصویر 1992ء کے ورلڈ کپ کی ہے اور…

پاکستان کی بولنگ ٹاپ کلاس ہے: سنجے منجریکر

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنجے منجریکر نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قوت ٹاپ کلاس بولنگ اٹیک ہے جبکہ انگلینڈ کے پاس تکنیکی لحاظ سے بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔سنجے منجریکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے والی پاکستان اور انگلینڈ کی…

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: برطانوی ہائی کمشنر اگر مگر کا شکار ہو گئے

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان کو سپورٹ کرنے سے متعلق اگر مگر کا شکار ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ 30…

برٹش پاکستانی فائنل میں کس ٹیم کو سپورٹ کرینگے؟ ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج میلبرن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، اس موقع پر برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی نژاد برطانویوں سے متعلق ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔برٹش…

ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر امجد سراج کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو سینٹرز بنائے گئے ہیں، ایک سینٹر این ای ڈی اور دوسرا ڈاؤ یونیورسٹی…

انگلینڈ جانتا ہے فائنل میں پاکستان بولنگ کرائے گا بھارت نہیں: شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان اور انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارت کی سیمی فائنل میں خراب بولنگ کا ذکر بھی کر دیا۔شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا ہے کہ انگلینڈ بہت اچھی…

پنجاب: مزید 165 ڈینگی مریض رپورٹ

پنجاب بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 165 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق ان 165 کیسز میں سے لاہور سے 72، راولپنڈی سے 27، گوجرانولہ سے 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملتان سے 15، شیخو پورہ سے 11 اور سرگودھا سے 4 کیسز…

مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عمل کرے، آئی ایم ایف کامطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے مذاکرات سے قبل پاکستان سے اہداف پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر محصولات کے ہدف میں اضافہ کرے جبکہ رواں ماہ کی 15کو ہونے والے مذاکرات…

شائقین کیلئے اچھی خبر، میلبرن کا موسم صاف ہونے لگا

کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر آگئی، میلبرن میں رات کی بارش کے بعد صبح بادل چھٹ گئے اور دھوپ نکل آئی۔میلبرن میں موسم کا کوئی اعتبار نہیں، آج پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے دوران بھی بارش ہوسکتی ہے۔آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات کے مطابق…