عمران خان پر حملہ: PTI ارکانِ پارلیمان کی درخواستیں سپریم کورٹ رجسٹریز میں جمع
پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے، اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو اور ارشد شریف کے قتل کی عدالتی تحقیقات کرانے کے درخواستیں سپریم کورٹ رجسٹریز میں جمع کرا دیں۔پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمان نے…
فائنل میں شکست کے بعد شاداب خان کا پہلا ٹوئٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاداب خان نے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مسلسل سپورٹ کرنے کا…
پی ٹی آئی وزرہ کی درخوست | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iBIDByLaLA8
چیف جسٹس کا اظہار برہمی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LvOg965zjTg
وزیرِ اعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف 9 نومبر کو 2 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے تھے۔شہباز شریف جمعہ 11 نومبر…
عمران خان کا فائنل میں شکست کے بعد قوم کیلئے خصوصی پیغام
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان کی ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد…
استنبول میں دھماکے کا ملزم گرفتار
ترک شہر استنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترک وزیرِ داخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔اس گرفتاری کے بعد ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے دار قرار دے…
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، شاہین شاہ اسکواڈ سے باہر
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو…
ڈالر ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا
امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ بدستور اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے ۔گزشتہ…
استنبول دھماکا: عمران خان کا ترک صدر سے اظہارِ یکجہتی
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس حوالے سے ویڈیو پیغام جاری…
بھارتی ٹیم سے کچھ اہم ریٹائرمنٹس آنے والی ہیں، سابق انگلش کرکٹر
سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد بھارتی ٹیم سے کچھ اہم ریٹائرمنٹس آنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مونٹی پنیسر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم نے سب کو مایوس کیا۔…
سوئی سدرن کا 15 نومبر سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل (15 نومبر) سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔رہنما کراچی چیمبر زبیر موتی والا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 28 فروری تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی، صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔صنعت کار جاوید…
قصور: حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع قصور میں پھولنگر بائی پاس پر 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ادارے کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ…
شاہین شاہ آفریدی کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے، عاقب جاوید
ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ سے زیادہ اہم ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئےعاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔ سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید…
پی ٹی آئی کے دھرنے سے سڑکوں کی بندش، IG اسلام آباد سے رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے آئی جی اسلام آباد سے 17 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی۔دورانِ سماعت…
? لائیو | لاہور میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WBca1MAFGT4
ہماران اتحاد کی یقین دہانی | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 14 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=31QxsByFxAs
عمران خان کا پائیگھم | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 14 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=yuc_tdFPNZQ
خواجہ آصف کا عمران خان کا انٹرویو پر رد عمل | 9AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 14 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=g6jh6SKXlOU