جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر کی کمی محسوس ہوگی، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں شاہین آفریدی اور وسیم جونئیر کی کمی محسوس ہوگی۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے  کہا کہ انجری کسی کے ہاتھ میں نہیں، پلیئنگ الیون کے کھلاڑی جب…

اسٹیٹ بینک کا 1800 ارب کے زرعی قرضے مہیا کرنے کا ہدف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رواں مالی سال زرعی شعبے کو 1800 ارب روپے کا قرض مہیا کرنے کا ہدف طے کیا ہے۔ایس بی پی کے مطابق زرعی شعبے کو 1800 ارب قرض کی فراہمی کا مقصد ملک کی فوڈ سیکیورٹی اور زرعی پیداوار کو بڑھانا ہے۔وفاقی…

بارشوں سے تباہ حال علاقوں میں ریلیف فراہمی کیلئے ’’وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ‘‘ قائم

بارشوں سے تباہ حال علاقوں میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے ’’وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ‘‘ قائم کر دیا گیا۔وزیراعظم فنڈ میں عطیات نقد، چیک، آن لائن اور پیمنٹ کمپنیوں کے ذریعے بھیجے جاسکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فنڈ ملکی اور بین الاقوامی امدادی…

امدادی رقوم صرف حکومت کے اعلان کردہ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی رقوم صرف حکومت کے اعلان کردہ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جاسکتی ہیں، پاک فوج سے منسوب کردہ اکاؤنٹس جعلی ہیں۔پاکستان آرمی کا سیلاب متاثرین کے لئے امدادی رقوم جمع…

اسحاق ڈار میرے خلاف آرٹیکل لکھتے ہیں، ڈھکی چھپی بات نہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اگر اسحاق ڈار یا کسی اور کو وزیرخزانہ بنانا چاہتے ہیں تو بنادیں، اسحاق ڈار میرے خلاف آرٹیکل لکھتے ہیں یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘…

نیٹو حکام جنگ و جدل چھوڑ کر شہد پیدا کرنے میں مصروف

اپریل 2020 سے نیٹو ہیڈکوارٹرز میں موجود مکھیوں کے چھتوں میں شہد تیار ہو رہا ہے، دو چھتوں سے شروع کیا جانے والا منصوبہ اب چار چھتوں تک پہنچ چکا ہے۔ہر شہد کے چھتے میں ایک سیزن کے دوران 80 سے 100 کلو تک شہد پیدا ہوتا ہے جس میں سے زیادہ تر…

ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کو کوریا نے مات دیدی

ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پلے آف راؤنڈ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ایونٹ کی ٹاپ 8 ٹیموں میں رسائی کے لیے کھیلے گئے میچ میں کوریا نے پاکستان کو 1-3  سے ہرادیا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ماریہ خان کو…

وزارت داخلہ کا چاروں صوبوں میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ صوبوں کی ریکوزیشن پر فوجی دستے تعینات کیے جائیں گے۔سندھ میں شدید بارشوں کی وجہ سے نوابشاہ میں ریلوے ٹریک کا طویل حصہ زیر آب آ…

سیلابی صورتحال: ملک کے 4 ایکسپریس ہائی ویز عام سفر کیلئے خطرناک قرار

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر ملک کی تین موٹرویز اور ایکسپریس ویز کو عام نوعیت کے سفر کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے، اس سلسلے میں جاری سفری ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کا کہا گیا ہے۔سندھ کے متعدد علاقے…

سیلابی صورتحال: وزارت صحت کی ایم ڈی کیٹ امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست

ملک میں سیلابی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزارت صحت نے پاکستان میڈیکل کمیشن سے ایم ڈی کیٹ امتحانات ملتوی کرنےکی درخواست کی ہے۔سرکاری و پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحانات 7 ستمبر سے شروع ہونا ہیں۔ وفاقی وزارت صحت…

10 دن میں بلدیاتی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر راجہ سکندر بتائیں، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے انہیں کس نے واٹس ایپ کال کی تھی؟ 10 دن میں بلدیاتی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔کراچی میں سندھ الیکشن…

پی آئی اے کا امریکا، یورپ، برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن بحالی کے اقدامات کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے یورپی، برطانوی اور امریکی فضائی آپریشن کی بحالی کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان ایوی ایشن حکام کی ٹیم برسلز روانہ کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق…

سندھ ریونیو بورڈ نے صوبائی ریلیف فنڈ میں پونے 48 لاکھ کا چندہ جمع کیا

سندھ ریونیو بورڈ نے صوبے میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوششوں میں ہاتھ بٹانے کے لیے سندھ ریلیف فنڈ میں 47 لاکھ 78 ہزار روپے کا چندہ جمع کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے سندھ فلڈ ریلیف اکاؤنٹ نمبر 6100-000220-0301 قائم کیا ہے۔ سندھ…

فواد چوہدری نے پنجاب اور کے پی کو وفاقی حکومت سے عدم تعاون کا کہا، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نےکہا تھا کہ پنجاب اور کے پی کی حکومت وفاقی حکومت سے تعاون نہیں کرے گی، وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا کے خط لکھنے پر افسوس ہوا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح…

فیفا نے بھارت کی معطلی 9 دن بعد ہی ختم کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارت کی معطلی کو 9 دن بعد ہی ختم کردیا، بھارتی ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی اہل قرار پائی ہے۔فیفا سے بھارت کو انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی بھی واپس مل گئی ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: سیلاب متاثرین کیلئے 25000 روپے فی خاندان تقسیم جاری

حکومت پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25000 روپے فی خاندان تقسیم کر رہی ہے۔اس حوا لے سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سیلاب متاثرین کے لئے معلوماتی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے، جس…