جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کا پشاور میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پشاور میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما شوکت علی کا کہنا ہے کہ جلسہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام اراکین…

شہباز گِل نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا عدالتی فیصلہ اور دو روزہ ریمانڈ کے لیے سرکار کی اپیل منظور کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔سپریم کورٹ میں شہباز گِل کی دائر اپیلوں میں ایڈیشنل سیشن جج…

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اوورسیز پاکستانی سرگرم

وطن عزیز پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے  لاکھوں لوگ گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سب آگے بڑھیں، اوورسیز پاکستانی دل کھول کر اپنے مصیبت زدہ بھائیوں اور خاندانوں کی مدد کریں۔ آپ  کے دس، بیس،  پچاس، سو،…

کراچی میں پناہ کیلئے سیلاب متاثرین کی آمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں اب تک سیلاب سے متاثرہ 5 ہزار افراد آچکے ہیں۔حکّام کے مطابق، شہر میں آنے والے 30 فیصد متاثرین نے اپنے رشتے داروں کےگھر پناہ لی ہے۔حکّام نے بتایا کہ شہر میں پناہ لینے والے متاثرین میں فلاحی اداروں کی جانب سے…

سیلابی، سیاسی اور معاشی ریلہ پی ڈی ایم کو بہالے گیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیلابی، سیاسی اور معاشی ریلہ پی ڈی ایم کو بہالے گیا۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول لاڑکانہ کی اور فضل الرحمٰن ڈی آئی خان کی عوام میں جانےکی پوزیشن میں نہیں۔اُنہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل تو…

بڑے مقابلے سے قبل پاک بھارت کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ

ایشیا کپ کے بڑے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ ہوئی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کے درمیان تبادلہ خیال گزشتہ شب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی گراؤنڈ میں ہوا…

ماں اور بیٹی کی ایک ساتھ جہاز اڑانے کی ویڈیو وائرل

کولوراڈو کی ایک ائیرلائن میں پائلٹ ماں اور بیٹی نے ایک ساتھ کمرشل پرواز اڑا کر سب کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں کولوراڈو سے اڑنے والی پرواز کی پائلٹ اور کو پائلٹ ماں اور بیٹی ہیں۔ہولی نامی…

ایلون مسک کی والدہ کو گیراج میں کیوں سونا پڑتا ہے؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی والدہ، مے مسک نے حالیہ ایک انٹرویو میں اپنے امیر ترین بیٹے سے اپنے تعلقات کے بارے میں بات کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی والدہ نے انکشاف کیا کہ جب بھی وہ…

امریکا کا پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کی مزید 90 لاکھ خوراکوں کا عطیہ

امریکا نے پاکستان کو عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کا عطیہ کر دیا۔امریکی سفارت خانے کے مطابق کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، ویکسین فراہمی کا…

سکھر، حیدرآباد میں منگل تک ریلوے آپریشن معطل

سکھر اور حیدرآباد میں بارشوں کے باعث ریلوے ٹریک پر پانی آنے کے سبب   30 اگست تک ریلوے آپریشن معطل رہے گا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ شدید…