جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مجھے انصاف کیوں نہیں مل رہا؟ اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ مجھے کیوں انصاف نہیں مل رہا؟ یہ مقدمہ میرا یا میری بیوی کا نہیں، پورے پاکستان کا ہے۔اعظم سواتی نے پی ٹی آئی کے سینیٹرز اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بلا اجازت احتجاج کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

ترجمان اسلام آباد پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ اسلام آباد میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ جن سیاسی کارکنان کی شناخت اور مقدمات درج ہیں ان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کررہے…

سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان کا پیرپگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ

حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا سے سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اتوار کی شب دبئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان نصف گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چیت کے دوران ملک کی موجودہ…

پی ٹی آئی کا آج سے اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے آج سے اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے خلاف حکومت نے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ اسلام آباد میں…

اسلام آباد، داخلی و خارجی راستوں کی بندش سے متعلق اہم اجلاس

رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہم اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے…

ٹی ٹوٹئنی سیمی فائنل، قومی اسکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی روانہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی روانہ ہوگیا۔سڈنی روانہ ہوتے وقت ہوٹل کے باہر شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں اور آٹو گراف لیے۔رپورٹس کے مطابق سڈنی میں آرام کے بعد قومی ٹیم…

کینیڈا: خالصتان کی آزادی کیلئے دوسرے مرحلے کا ریفرنڈم

خالصتان کی آزادی کیلئے ٹورنٹو اور مسی ساگا سمیت کینیڈا کےمختلف شہروں میں دوسرے مرحلے کا ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔پولنگ اسٹیشنز پر سکھوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، ووٹنگ میں حصہ لینے والوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت خالصتان کو آزاد کرے۔اس موقع…

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ رپورٹس میں اختلاف

سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد ان کی دو میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا ہے۔لاہور کے جناح اسپتال کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی، جب کہ شوکت خانم اسپتال نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمران…

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سادہ لباس پولیس اہلکاروں سے لوٹ مار کررہے تھے، جوابی کارروائی میں دونوں ملزمان مارے گئے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار…

اوباڑو، ڈاکوؤں کے حملے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ سمیت 5 اہلکار شہید

سندھ میں کچے کے علاقے رونتی میں ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک ایس ایچ او زخمی بھی ہوا ہے، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں اب تک ڈاکوؤں کے…

گروپ 2 کی دو سیمی فائنلسٹ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ 1 سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں جبکہ گروپ ٹو کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ آج گا۔پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلادیش اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ…

امریکی نوجوان کا ایک منٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ تالی بجانے کا عالمی ریکارڈ

امریکی نوجوان نے ایک منٹ میں 1140 مرتبہ تالی بجا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ لوگوں کے عالمی ریکارڈز بنانے کے فن سے تو سب واقف ہیں، اور ایسا کرنے کے لیے فنکار کسی بھی حد کو چھو سکتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ایک 20 سالہ امریکی نوجوان ڈیلٹن میئر نے…

جو ہتھیار سندھ میں نہیں بن رہے وہ ڈاکوؤں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جو ہتھیار سندھ میں نہیں بن رہے وہ ڈاکوؤں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟ اسکا جواب ڈھونڈنا ہوگا۔ محافظ کے پاس جدید ہتھیار نہیں اور ڈاکو جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا…