بانیٔ MQM پر پابندی کیخلاف درخواست، وکیل کو مزید تیاری کی ہدایات
سندھ ہائی کورٹ نے بانیٔ ایم کیو ایم پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت وکیل کو مزید تیاری کی ہدایات دیتے ہوئے ملتوی کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے یہ درخواست (پیر کو) گزشتہ روز سماعت کے لیے منظور کی تھی، جس پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے آج صبح…
Charsadda Kay Mutasreen Kay Liye Lagay Camps Ki Sorat-e-Hal Per Khatoon Nay Kiya Bataya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=E3ILeAVC8E0
بریکنگ نیوز | فواد چوہدری کو بارہ ریلیف مل گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ivHRokxwHx0
کاغان میں سیلاب: 'لوگ یہاں تفریح کے لیے آتے ہیں، تصویریں لیتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں'…
https://www.youtube.com/watch?v=LulDMdoQNCA
بریکنگ نیوز | حکمِ اتحاد کا بارہ فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=x6WNWrMYJTw
ماہرینِ صحت کا مون سون میں باہر کھانے پینے سے گریز کرنے پر زور
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ مون سون کے دوران گھر سے باہر کھانے پینے سے گریز کریں۔ماہرینِ صحت نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران بالخصوص ہیپاٹائٹس اے اور ای سے بچنے کے لیے اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ یہ مرض زیادہ تر…
موسمی تغیر سے 10سال میں پاکستان کو 18 ارب ڈالر کے معاشی نقصانات ہوئے، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں برطانیہ کےہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ پاکستان آب و ہوا کے حوالے سے آٹھواں سب سے کمزور ملک ہے، اس نے 10 سال کے دوران موسمی تغیر کے نتیجے میں 18 ارب ڈالر کے معاشی نقصانات کا سامنا کیا ہے۔کرسچن ٹرنر نے اپنے ایک بیان…
عمران خان پر توہینِ عدالت کیس، ایک روز قبل ضابطۂ اخلاق جاری
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت سے 1 روز قبل ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے۔رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے حوالے سے ضابطۂ اخلاق کا یہ سرکلر جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ…
ہاردیک پانڈیا پاکستان کیخلاف کب جذباتی ہوئے؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمارے لیے چیلنج بھی تھا۔بھارتی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جڈیجہ کے ساتھ جاری ویڈیو پیغام میں ہاردیک پانڈیا نے کہا کہ بھارتی ٹیم اپنے شروع کے تین بیٹرز کی…
وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس کیوں ملتوی ہوا؟
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کی ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے باعث جاری امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ کا یہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج…
پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کا بوجھ اس حکومت نے اٹھایا ہے، عائشہ غوث پاشا
وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کا بوجھ اس حکومت نے اٹھایا ہے، پاکستانی سمجھدار ہیں وہ جانتے ہیں کہ کون ملک کے مفاد میں کام کر رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے عائشہ…
ڈی جی خان: سیلاب زدہ علاقوں میں پانی میں کمی آنا شروع
جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پانی میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ڈیرہ غازی خان کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈی جی خان ضلع کے قبائلی علاقوں کے زمینی راستے جزوی بحال ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ڈی جی خان میں گڑدو…
شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد سنایا جائیگا
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج 11 بجے سنائے گی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی…
بریکنگ نیوز | پاکستان کے لیے خوشخبری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kTtq49YzdIg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | شہباز گل کی سیاہ کار فیصلہ آج سنا جائے گا | 30 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FndCJgIbkdA
سیلاب اور بارشوں سے ملک بھر میں مزید 75 افراد جاں بحق
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور بارشوں سے مزید 75 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جس کے بعد سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1136 تک پہنچ گئی ہے۔سیلاب اور بارشوں سے…
رحیم یار خان: چاچڑاں شریف کے مقام پر دریا میں اونچے درجے کا سیلاب
رحیم یار خان میں چاچڑاں شریف کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے اور 7 لاکھ 25 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے، انتظامیہ الرٹ ہے اور چار مقامات پر مرکزی حفاظتی بند کو حساس قرار دیا گیا ہے مرمت کام تیزی سے جاری ہے۔ ضلعی…
عراق میں ہنگامہ آرائی، مقتدیٰ الصدر کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
عراق میں جاری ہنگامہ آرائی کے باعث مقتدیٰ الصدر نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں حکومت کے قیام سے متعلق کئی مہینوں سے سیاسی بحران جاری ہے، نئے وزیرِ اعظم کی تقرری پر تعطل کے بعد الصدر کے…
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز…
کینیڈین حکومت کی پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان
کینیڈا کی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 50 لاکھ ڈالر کی ابتدائی امداد کا اعلان کیا ہے۔سفیرِ پاکستان ظہیر جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔انہوں نے کہا…