جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارشد شریف کی ماں کو پوسٹمارٹم رپورٹ کیلئے سپریم کورٹ جانا پڑا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی ماں کو پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے سپریم کورٹ جانا پڑا، اس رپورٹ سے قوم کے دل دھل گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ بےاختیار شہباز…

مالدیپ:رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک

مالدیپ میں غیرملکیوں کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔فائرسروس حکام کے مطابق دارالحکومت مالے میں متاثرہ عمارت کی بالائی منزل سے 10 لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں میں 9 بھارتی اور ایک…

کراچی: بذریعہ، فیس بک، واٹس ایپ اسلحہ فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے اسلحہ فروخت کرنے والے گروہ کے 4 ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضے سے 18 جدید پستول اور بڑی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔یہ کارروائی…

ویرات کوہلی، انگلینڈ کی فائنل تک رسائی کیلئے سب سے بڑا خطرہ کیوں؟

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی آج ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ایونٹ کے فائنل تک رسائی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ویرات کوہلی کا ایڈیلیڈ اوول اسٹیڈیم کے بارے میں کہنا ہے کہ ’مجھے اس گراؤنڈ پر کھیلنا بہت…

رانا ثناء اللّٰہ اور حکومت گندا گیم کھیل رہے ہیں: فیاض چوہان

پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اور حکومت گندا گیم کھیل رہے ہیں۔راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنان نے مری روڈ پر شمس آباد کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے۔فیاض چوہان نے دھرنے میں شرکت کی اور اس…

ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ کا بھارت کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گر گئی، کے ایل راہول پانچ رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔دونوں ٹیموں کے درمیان…

متوقع پاک بھارت فائنل، محبوبہ مفتی نے پارٹی کنونشن ملتوی کر دیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ 13 نومبر کو ہونے والے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے یوتھ کنونشن کو پاک بھارت کرکٹ میچ کے امکان کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محبوبہ…

آسٹریلیا میں دھانی کی پرانے دوست سے ملاقات

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے کارلوس بریتھ ویٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آسٹریلیا میں آپ…

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ اوول اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء کے دوسرے سیمی فائنل کا آغاز ایڈیلیڈ میں وہاں کے مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 30…

بھارت ہم آپ کا میلبرن میں انتظار کر رہے ہیں، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے بھارتی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ ہم فائنل میں پہنچ گئے ہیں اور اب آپ کا میلبرن میں انتظار کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے بھارتی ٹیم کے لیے نیک…

لاہور: عمران خان کی اپنے دونوں بیٹوں سے ملاقات

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کےدونوں بیٹے قاسم اور سلمان لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق قاسم اور سلمان زمان پارک لاہور میں واقع اپنے والد کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے والد عمران خان سے ملاقات کی اور…