جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اماراتی سفیر سے وزیرِ داخلہ بلوچستان کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد الزیبی سے بلوچستان کے وزیرِ داخلہ میر ضیاء اللّٰہ لانگو نے کراچی میں ملاقات کی ہے۔یو اے ای قونصلیٹ میں ہوئی ملاقات میں قونصل جنرل بخیت الرومیتی اور سیکریٹری جنرل یو اے ای ہلالِ احمر حنود الجنیبی بھی موجود…

انڈونیشیا، پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر مظاہرے اور احتجاج

انڈونیشین حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافے کے بعد ملک گیر احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد مظاہرین نے ٹائر جلا ہنگامہ آرائی کی اور کئی…

خواجہ آصف عمران خان پر برس پڑے

وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر برس پڑے اور کہا کہ پاک فوج میں ساری تقرریاں میرٹ پر ہوتی ہیں۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کیا عمران خان نے…

فیٹف کی وجہ سے وہ قوانین لاگو کیے جو دنیا میں نہیں: عائشہ غوث پاشا

وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ فیٹف کی وجہ سے وہ قوانین بھی لاگو کرنا پڑے جو دنیا میں نہیں، فیٹف کی وجہ سے رولزمیں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ…

سیلاب متاثرین کی بحالی راتوں رات ممکن نہیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے چار سال تک ملکی وسائل برباد کئے، سیلاب متاثرین کی بحالی میں وقت لگے گا، بحالی راتوں رات ممکن نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف…

ایلکس ہیلز کی 3 سال بعد انگلینڈ ٹیم میں واپسی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز کی 3 سال بعد ٹیم میں واپسی ہو گئی۔انگلش کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے ایلکس ہیلز کو دورۂ پاکستان اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز کو جونی…

ڈاکٹر نوشاد اے شیخ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر مقرر

ڈاکٹر نوشاد اے شیخ کو میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے اجلاس میں کونسل کا متفقہ طور پر صدر اور ڈاکٹر خورشید احمد خان کو نائب صدر مقرر کردیا گیا ہے۔قبل ازیں وزارتِ صحت نے پاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ کے تحت قائم تلاش اور نامزد کمیٹی کی سفارشات اور…

بابر اعظم کی ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے بیٹسمین رسی وینڈر ڈوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک…