جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودیہ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی: اسٹیٹ بینک

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس رکھے گئے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھا دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹس ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے…

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مل بیٹھے، عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے۔لاہور میں پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

راولپنڈی ٹیسٹ بہترین جا رہا ہے، برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ بہترین جا رہا ہے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے میڈیا باکس میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ جارحانہ مزاج سے ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہا ہے۔کرسچن ٹرنر کا کہنا تھا کہ راولپنڈی…

وزیراعلیٰ سندھ سے متحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر…

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ 657 رنز پر آؤٹ، پاکستانی اوپنرز نے 181 رنز بنالیے

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے انگلینڈ کے 657 رنز کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا، دونوں کھلاڑیوں نے 51 اوورز کے کھیل میں انگلش بولرز کی ایک نہ…

خان صاحب تو کہتے تھے ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہے میں مر جاؤں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمارا موقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، خان صاحب تو کہتے تھے کہ ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہیں کہ میں مر جاؤں، اللّٰہ ان کو زندگی دے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خطاب پر…

6 نشستوں والی الیکٹرک سائیکل سے سفر کرنا اب ہوا آسان، ویڈیو وائرل

کم خرچ بالا نَشینی گر سیکھنی ہو تو اس نوجوان سے سیکھیے جو بھارت کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہے اور اپنی سفری مشکلات سے نبردآزما ہوتے ہوئے 6 نشستوں والی سائیکل بنا ڈالی۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہندرا گروپ کے چیئرمین آنند مہندرا نے…

اعظم سواتی کو انتقام کا نشانہ بنایا جانا قابل مذمت ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کو جس انداز سے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم سواتی کی کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی مذمت کی…

پاکستان سے ایشیاکپ نیوٹرل وینیو پر نہیں جاسکتا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے، بھارت نے کہا نہیں آنا، پاکستان سے ایشیاکپ نیوٹرل وینیو پر نہیں جاسکتا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ انگلینڈ…

حالیہ دہشت گردی، حکومت کو نیشنل سی ٹی ڈی بنانے کی تجویز، ذرائع

حالیہ دہشت گردی کی نئی لہر کے بعد حکومت کو تجویز نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے طاہر کی جانب سے حکومت کو نیشنل سی ٹی ڈی بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نیکٹا کے زیر نگرانی نیشنل سی ٹی ڈی وفاق کی سطح پر بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع…

آصف زرداری نے عمران خان کو آؤٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے عندیہ دیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جھوٹے کیسز کے ذریعے انتخابات سے آؤٹ کریں گے۔اسد قیصر نے نے اپنے تازہ بیان میں آصف علی زرداری کے عمران خان سے متعلق دیے…

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف وقتی طور پر عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ابھی وقتی طور پر عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس…

جب بھی الیکشن ہوئےPDM کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دیر یا سویر جب بھی الیکشن ہوئے پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے۔شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  آصف زرداری اور شہباز…

اعظم سواتی پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے سینیٹر اعظم سواتی کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سینیٹر…