جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات سے متعلق جواب نہیں دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات کے متعلق صحافیوں نے سوالات پوچھے، مگر انہوں نے اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔آج انسدا دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر…

ساف ویمن کپ: پاکستان ٹیم کل اپنا آخری میچ کھیلے گی

ساف ویمن کپ میں پاکستان ٹیم کل اپنا آخری میچ کھیلے گی، پاکستان اور مالدیپ کے درمیان گروپ میچ سوا بارہ بجے شروع ہوگا۔پاکستان ویمن ٹیم مالدیپ کے خلاف ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔پاکستان نے 2010 اور 2012 کے ساف کپ میں…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

ملکہ برطانیہ کے ملبوسات سے متعلق چند دلچسپ حقائق

ملکہ الزبتھ دوم ہمیشہ منفرد انداز میں ڈیزائن کیے ملبوسات پہنے نظر آتی تھیں، ان ملبوسات کو دیکھ کر آرام سے پہچانا جاسکتا تھا کہ یہ ملکہ کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔اپنے دورِ اقتدار کے دوران ملکہ نے تقریباََ ہر رنگ کے منفرد…

محکمہ بورڈز و جامعات کے نئے دفتر کا افتتاح کردیا گیا

نجی جامعات کی فیسوں کو مانیٹر کرنے کے لیے قانون سازی کر رہے ہیں، کچھ نجی جامعات کی فیس بہت زیادہ ہیں جو مستحق اور ضرورت مند طلبہ کو رعایت بھی نہیں دیتیں جبکہ ان کی اکثریت رفاہی پلاٹس پر قائم ہے۔ان خیلات کا اظہار صوبائی وزیر برائے بورڈز و…

4 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 4 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے این اے 157، پی پی 139، پی پی 241، پی پی 209 میں ضمنی…

ملکہ برطانیہ کا انتقال، نیوزی لینڈ کا 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

نیوزی لینڈ نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 14ستمبر کو لندن جائیں…

جاپان :ن لیگ کیجانب سے قائد اعظم اور محترمہ کلثوم نواز کی برسی کا اہتمام

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام قائد اعظم اور محترمہ کلثوم نواز کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ٹوکیو کے صدر شیخ عارف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح اور مسلم لیگ ن…

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے مختلف ڈھابوں پر کھانا کھاتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی سادگی اور ڈھابوں سے کھانا کھاتے ہوئے  ویڈیوز اس سے قبل بھی وائرل ہوتی رہی ہیں۔عمران خان کی سوشل…

برطانوی شاہ چارلس سوم کا پارلیمنٹ سے پہلا خطاب

برطانوی شاہ چارلس سوم نے منصب سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ سے پہلا خطاب کرتے ہوئے ملکہ الزبتھ دوم کے نقشے قدم پر چلنے کا عزم کیا۔خطاب میں انہوں نے عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ الزبتھ دوم کی قائم کردہ مثال کی پیروی کریں گے۔انہوں نے پارلیمنٹ…

کراچی: صفورہ گوٹھ کے گھر میں میاں بیوی کا بہیمانہ قتل

کراچی کے ضلع شرقی کے سچل تھانے کی حدود صفورہ گوٹھ میں میاں بیوی کو تیز دھار آلے کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ اندھے قتل کا سراغ لگانے کے لیے پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔پولیس کے مطابق تھانہ سچل کے علاقے صفورہ گوٹھ کے 1 گھر سے 62 سالہ مکین…

خاتون کے کان سے سانپ نکلنے کی ویڈیو وائرل

ان دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پیلے رنگ والے سانپ کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، لیکن خبردار  کمزور دل والے صارفین دل تھام کر ویڈیو دیکھیں کیونکہ اس میں ایک سانپ خاتون کے کان میں پھنس جاتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو…

مراد علی شاہ کی کشتی ڈول گئی

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کشتی میں سوار ہو کر سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچے تو کشتی ڈول گئی۔ وزیر اعلیٰ کی مدد کے لیے سیکیورٹی گارڈز بڑی کشتی لے کر پہنچ گئے، سیکیورٹی گارڈز نے مراد علی شاہ کو دوسری کشتی میں سوار کرایا۔وزیرِ اعلیٰ…

سندھ: والدین کی شکایات پر نوٹس، تمام نجی اسکولوں کو گشتی مراسلہ جاری

ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ پروفیسر سلمان رضا نے والدین کی جانب سے ملنے والی شکایات پر تمام نجی اسکولوں کے پرنسپلز کو ايك گشتی مراسلہ جاری کیا ہے۔پروفیسر سلمان رضا نے سندھ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (ریگولیشن اینڈ…

سعودی عرب سے بات چیت کیلئے کوئی پیشگی شرائط نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لیے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہیں، انہوں نے تعلقات میں بہتری کے لیے ریاض کو تعمیری سوچ اپنانے کا کہا۔ایک نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست، بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر  مریم نواز کی پاسپورٹ کےحصول کیلئے درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی…