جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جولائی تا اکتوبر کتنے ارب ڈالرز کی درآمدات ہوئیں؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

ادارہ شماریات نے جولائی تا اکتوبر 2022ء میں درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 4 ماہ میں موبائل فونز کی درآمد میں 65 فیصد جبکہ کاروں کی درآمد میں80 فیصد تک کمی رونما ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی…

چینی شہری کی گردن میں 77 سال سے پھنسی گولی

چین کا ایک سابق فوجی اس وقت حیران و ششدر رہ گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کے گلے میں ایک کارآمد گولی 77 سال سے پھنسی ہوئی۔ مشرقی چین کے صوبے شانڈونگ کے 95 سالہ شہری ژاؤ ہی اپنے گھر کی بالکونی سے گر گئے تھے تاہم انہوں نے اپنے پریشان حال گھر…

سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس خراب، رات میں جہاز نہیں اتر سکتا، پی آئی اے

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس خراب ہوگئیں، جس کے باعث جہاز رات میں نہیں اتر سکتا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ پر صرف دن میں پروازیں آپریٹ ہو سکتی ہیں۔پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سکھر…

آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی بند ہونی چاہیے، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی بند ہونی چاہیے۔سعودی عرب سے واپسی پر گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سیاسی گرد و غبار سے بالا تر رہنی…

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی خیریت معلوم کی۔مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی جلد صحت…

آرمی چیف تعیناتی پر اتفاق ہوچکا، رسمی اعلان باقی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، رسمی اعلان باقی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میرا تجربہ ہے، حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے…

کرپٹ عناصر کے ذریعے کرپشن ختم نہیں کی جاسکتی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کو کرپٹ لوگوں کے ذریعے ختم نہیں کیا جاسکتا۔اسلام آباد میں نائب امیر فرید پراچہ کے ہمراہ سراج الحق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پر 62 کھرب کا قرضہ…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ترجمان کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو…

فواد چوہدری پھرجھوٹے ثابت، ذلفی بخاری سے بھی غلطی ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری پھر جھوٹے ثابت ہوگئے اور ذلفی بخاری سے بھی غلطی ہوگئی۔سولہ نومبر کو دونوں نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب سے ملی گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی، پھر اس ڈیلر نے دبئی میں گھڑی فروخت…

پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے خطاب سے پہلے آپس میں لڑ پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن لانگ مارچ کے دوران آپس میں لڑ پڑے۔پی ٹی آئی کارکن بجلی کا جھٹکا لگنے سے اونچائی سے نیچے گر کر بے ہوش ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پنجاب کے شہر چکوال میں پی ٹی آئی کارکنوں کا آپس میں…

سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی حمزہ شہباز کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کے خلاف نیب درخواست پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 24 نومبر کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس…

ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران ضروری استعمال کی 23 چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 15 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق ایک…

سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی

ملک میں آج مسلسل دوسرے روز سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 342 روپے کمی…

عمران خان ایک بہروپیا ہے، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک بہروپیا ہے، عمران خان کے خطاب سے یقین ہو گیا کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی، انہیں اقتدار جانے کا غم لگا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا…