جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نازیبا ویڈیوز وائرل ہونےکا معاملہ: چندی گڑھ یونیورسٹی بند، 4 ملزمان گرفتار

بھارتی شہر چندی گڑھ میں نجی یونیورسٹی کی طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے معاملے میں اب تک ملزم طالبہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیاگیا ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی شہر چندی گڑھ میں نجی یونیورسٹی کی طالبات کی نازیبا ویڈیوز…

طالبان رہنما بشیر نور زئی امریکی قید سے رہا، بدلے میں امریکی انجینئر رہا

امریکا کی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کو رہا کر دیا گیا ہے۔امریکی جیل سے رہائی کے بعد سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کابل پہنچ گئے۔افغان وزیرِ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طالبان رہنما کی رہائی کے بدلے میں…

بھارت سے سیریز پر پی سی بی کے ڈائریکٹر نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے اور انگلینڈ کی آمد سے 2 میگا ایونٹ کی میزبانی کی راہ ہموار ہو گی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ذاکر خان نے کہا کہ 2023 میں ایشیا کپ اور…

آخر ہم سب میں انسانیت کب جاگے گی؟ انوشے اشرف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان انوشے اشرف صوبے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال اور متاثرین کی حالت دیکھ کر حکومت اور عوام پر برس پڑیں۔گزشتہ دنوں انوشے اشرف نے آر جے ڈینو علی اور موسیقار نتاشا بیگ کے ہمراہ سیلاب متاثرین کی…

مون سون کا آخری سسٹم کل خلیجِ بنگال میں بنے گا: ماہرینِ موسمیات

ماہرینِ موسمیات نے بتایا ہے کہ مون سون کا آخری سسٹم کل خلیجِ بنگال میں بن سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ خلیجِ بنگال میں کل ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہوا کے اس کم دباؤ کا رخ وسطی بھارت…

کراچی کے ٹرک آرٹسٹوں کا ملکہ برطانیہ کو شاندار خراجِ عقیدت

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری طور پر آخری رسومات آج لندن میں ادا کی جائیں گی، اس موقع پر دنیا بھر سے اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔کراچی کے ٹرک آرٹسٹوں نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔دیوار پر…

شعیب ملک کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی خدمت کی،…

عالمی رہنماؤں کا ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت

ملکہ الزبتھ دوم کی آج لندن میں سرکاری طور پر آخری رسومات ادا کی جائیں گی، اس موقع پر عالمی رہنماؤں نے اُنہیں خراجِ عقدت پیش کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق، بھارتی صدر دروپدی مرمو، امریکی صدر جو بائیڈن، اور فرانس کے صدر …

ملکہ الزبتھ دوم اور ملکہ وکٹوریہ کی آخری رسومات میں کیا چیز مشترکہ ہے؟

ملکہ کی آخری رسومات برطانوی تاریخ کی سب سے یادگار تقریب ہوگی جس کے لیے ان کے تابوت کو اُسی گن کیریج (توپ گاڑی) پر لے جایا جائے گا جو ان کی پردادی ملکہ وکٹوریہ کی آخری رسومات کے لیے استعمال ہوا تھا۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات…

سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی امریکی قید سے رہا، کابل پہنچ گئے

امریکا کی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کو رہا کر دیا گیا ہے۔امریکی جیل سے رہائی کے بعد سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کابل پہنچ گئے۔قطر میں موجود طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا…

لڑکی سمیت 6 مزید افراد کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ

کراچی کے مختلف علاقوں سے لڑکی سمیت مزید 6 افراد لاپتہ ہوگئے جن کے اہلخانہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ، محکمۂ داخلہ سندھ، ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 ہفتوں میں لاپتہ افراد کو بازیاب…

کراچی: پاکستان انگلینڈ T20 سیریز، کھلاڑیوں کا ابلتے گٹروں سے استقبال

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچنے والے کھلاڑیوں اور شائقین کا ابلتے گٹروں سے استقبال ہو گا۔ڈالمیا سے آنے والی مرکزی شاہراہ پر نیشنل اسٹیڈیم کے گیٹ کے عین سامنے گٹر ابل رہے ہیں۔بدبو دار اور تعفن زدہ…

کراچی: ANF کی کارروائی، کاروں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کاروں کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق مین کورنگی روڈ پر کی گئی کارروائی میں 3 کاروں کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی…