محمد زبیر نے شاہد خاقان کے استعفے کی تصدیق کردی
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے ن لیگ کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ شاہد خاقان پارٹی کے ورکر اور…
عمران نیازی نے ٹیریان کیس میں راہِ فرار اختیار کی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے ٹیریان کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرایا ہے، انہوں نے تحریری جواب کم اور راہِ فرار زیادہ اختیار کی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران نیازی کے وکلاء نے بھونڈا…
فواد چوہدری سے 8 دن بعد اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، حبا فواد
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا ہے کہ کل 2 بیٹیوں کے ساتھ فواد چوہدری سے ملنے اڈیالہ جیل گئی۔اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا فواد چوہدری نے کہا کہ کل خاوند سے 8 دنوں بعد ملاقات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ…
محسن نقوی آصف زرداری کے کہنے پر کارروائیاں کرا رہے ہیں: ترجمان پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان ڈاکٹر زین علی بھٹی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سابق صدر آصف زرداری کے کہنے پر کارروائیاں کرا رہے ہیں۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی کے…
2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کی لانچ متوقع
کیلیفورنیا: مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے 2024 میں فولڈ ایبل (طے ہوجانے والا) آئی پیڈ کا متعارف کروایا جانا متوقع ہے۔
ایپل تجزیہ کار مِنگ-چی کُو نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ پُر امید ہیں کہ 2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروا دیا…
سعودی عرب میں خفیہ سزائے موت: ’دفنانے کے لیے لاش ہے، نہ فاتحہ کے لیے قبر‘
سعودی عرب میں خفیہ سزائے موت: ’دفنانے کے لیے لاش ہے، نہ فاتحہ کے لیے قبر‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیرولین ہولیعہدہ, سفارتی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلسعودی عرب کے کئی شہریوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ قید کیے گئے ان کے پیاروں کو اہل خانہ کو پیشگی!-->…
وہ جانور جس کی سیکس کی خواہش اس کی نسل مٹا سکتی ہے
وہ جانور جس کی سیکس کی خواہش اس کی نسل مٹا سکتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جیعہدہ, بی بی سی نیوز 10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآسٹریلیا میں ایک نئی تحقیق کے مطابق شمالی کولز نامی جانور زیادہ سیکس کرنے کے لیے اپنی نیند قربان کر!-->…
فواد چوہدری کی اہلیہ اور بیٹیوں سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ اور دونوں بیٹیوں سے ملاقات ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے جیل میں لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔حبا چوہدری نے شوہر سے اڈیالہ…
18 سیکنڈز کی دیر، جنوبی افریقی کرکٹر ورلڈکپ ٹیم سے باہر
جنوبی افریقا کی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ڈانے وین نیکرک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے کپتان رہنے والی ڈانے وین نیکرک ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کو…
آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر پاکستان نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے مذاکرات ہوئے جن کے دوران آئی ایم ایف…
زرداری پر الزامات، شیخ رشید اپنے بیان پر قائم
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی جان…
پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ کیوں مارا؟ پولیس کی وضاحت سامنے آگئی
پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ چھاپا چوہدری وجاہت کی گرفتاری کے لیے مارا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ چوہدری وجاہت کے گھر پر نہ ہونے کے باعث اہلکار تلاشی کے بعد واپس لوٹ گئے۔پولیس کے…
شاہد خاقان نے مریم نواز کو اعلیٰ عہدہ دینے کے اگلے دن استعفیٰ دیا
سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آ گئی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بغیر مریم نواز کو پارٹی پوزیشن دینے پر…
بابر غوری ایم کیو ایم کا حصہ ہیں یا نہیں اس کی وضاحت وہ خود کریں گے، رؤف صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ بابر غوری ایم کیو ایم کا حصہ ہیں یا نہیں اس کی وضاحت وہ خود کریں گے۔کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر غوری ہو یا رضا…
چوہدری نثار نے بھی مریم نواز کے ماتحت کام سے انکار کیا تھا
سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں کام کرنے سے انکار کیا تھا۔چوہدری نثار نے 2018 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں بچوں کے نیچے تو سیاست نہیں کرسکتا، ہر بندے کا اپنا وقار ہوتا ہے، اس میں…
میانوالی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، وزیرِ اعظم کی پنجاب پولیس کو شاباش
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔جاری…
امریکی فٹبال کوچ کی پریس کانفرنس بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل
امریکا کی ایک فٹبال ٹیم کے کوچ نکولس سیریانی(Nick Sirianni) کی پریس کانفرنس ان کی بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلاڈیلفیا ایگلز کی ٹیم نے این ایف سی چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا جس کے بعد کوچ نے پریس کانفرنس…
ڈالر آج مزید سستا ہو گیا
امریکی ڈالر طویل اڑان کے بعد گزشتہ روز نیچے آنا شروع ہوا ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں قدر میں 2 روپے 40 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 265 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔ان 2 روز میں…
نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی۔سوشل میڈیا…
شاداب خان اسی ماہ دلہن گھر لے آئیں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اسی ماہ اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق شاداب کی بارات اور ولیمے کی تقریب 9 اور 10 فروری کو اسلام آباد میں…