جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں، ان کے ذہنوں کو رواداری کے ساتھ پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔بچوں کے عالمی دن کے موقع پر دیے گئے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بچوں کو تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنا حکومت…

شاہین شاہ آفریدی کو آپریشن کے بعد 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن ہوگیا، ڈاکٹرز نے انہیں 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔فاسٹ بولر کا اسلام آباد میں اپینڈکس کا کامیاب آپریشن ہوا ہے، شاہین شاہ آفریدی چار ہفتوں بعد گھٹنے کی انجری…

عمران خان کا زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وہ زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ راولپنڈی کیوں جارہا ہے؟ حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی۔انہوں نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہید…

بلاول دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہو کر جائے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول صدر پاکستان کو دھمکی دے رہا ہے، بلاول دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہو کر جائے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 26  نومبر کو پورا پاکستان…

ترک فورسز کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، شامی فوجیوں سمیت 31 افراد ہلاک

شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر ترک فورسز کے فضائی حملوں میں ایک صحافی سمیت شامی اور کرد فورسز کے 31 ارکان مارے گئے۔شام میں انسانی حقوق معاملات پر نظر رکھنے والے برطانوی گروپ کا کہنا ہے کہ شام کے شمالی علاقے میں ترک فورسز کے فضائی حملوں…

میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، ذوالفقار جونیئر

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔  کراچی کے فریئر ہال میں مارچ سے خطاب کرتے ہوئے  ذوالفقار جونیئر نے کہا کہ  خواجہ سراؤں سے حقوق انگریزوں کے دور میں چھینے گئے، میں خواجہ سرا کمیونٹی کے ساتھ…

نوری آباد: ایم نائن موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کراچی سے حیدر آباد آنے والا آئل ٹینکر گاڑی کو بچاتے ہوئے دیوار سے ٹکرا کر اُلٹ گیا، جس کی وجہ سے پیچھے سے آنے والی 2 گاڑیاں…

سب سے بڑے منصب کی تضحیک کا مقصد آئین کی تذلیل ہے، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سپریم کمانڈر کو دھمکی دینے والا کسی کو نظر نہیں آرہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران اسماعیل نے کہا کہ ایسے بیانات کے خلاف سپریم…

شکارپور میں جلسہ، مولانا فضل الرحمان کی بذریعہ ہیلی کاپٹر آمد

شکارپور میں سیاسی پاور شو دکھانے کیلئے جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے جہاز چوک پر جلسے کا انعقاد کیا جارہا ہے، جہاں مولانا فضل الرحمان بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچے۔جلسے میں شرکت کے لیے جے یو آئی (ف) کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔…

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کی سی پی او راولپنڈی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنماؤں نے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق سی پی او راولپنڈی سے ہونے والی ملاقات میں اسد عمر، شبلی فراز اور عامر کیانی شامل تھے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں…

ترک فورسز کا شام اور عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

ترک فورسز نے شام اور عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ انقرہ سے ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق کے مطابق شام اور عراق کے شمالی علاقوں میں کردوں کے 89 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔وزارتِ دفاع ترکیہ نے مزید کہا کہ حملوں میں کرد باغیوں…

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 8 مہینوں میں معیشت ہر شعبے میں پیچھے گئی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 8 مہینوں میں معیشت ہر شعبے میں پیچھے گئی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران مشینری کی…

میاں طفیل کے صاحبزادے میاں حسن فاروق انتقال کرگئے

سابق امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کے صاحبزادے میاں حسن فاروق انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق میاں حسن فاروق کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے منصورہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے میاں حسن…

بائیسویں فٹبال ورلڈکپ کا آج سے قطر میں آغاز

بائیسویں فٹ بال ورلڈ کپ کا آج سے قطر میں آغاز ہو رہا ہے، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے بعد ایونٹ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔قطر میں فٹبال کا بخار عروج پر پہنچ گیا، فیفا نے دوحا کے بدعا پارک میں فین فیسٹول کا…

کراچی میں 10 ارب روپے سے زائد مالیت کی زمین کا الاٹمنٹ منسوخ

کراچی میں 10 ارب روپے مالیت سے زائد زمین کا الاٹمنٹ منسوخ کر دیا گیا۔20 روپے پیڈ اپ کیپیٹل والی کمپنی کو 10 ارب روپے مالیت سے زائد زمین کے الاٹمنٹ کے اسکینڈل پر ایئر پورٹ کے قریب قیمتی 54 ایکڑ زمین کا الاٹمنٹ منسوخ کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر…