مریم اورنگزیب کی علیم خان اور شعیب صدیقی کیخلاف انتقامی کارروائی کی مذمت
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے علیم خان اور شعیب صدیقی کے خلاف انتقامی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان فارن ایجنٹ، جھوٹا، سازشی، غدار اور کم ظرف ہے۔انہوں نے کہا کہ علیم خان نے عمران خان…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر فواد چوہدری کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے وارنٹ کے اجراء پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کمزور دفعات اور کمزور مقدمے میں عمران خان کے وارنٹ جاری کرنا فضول حرکت…
آڈیو لیکس نے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کو بےنقاب کردیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دونوں کو ہی بے نقاب کردیا ہے۔منصورہ لاہور میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی…
اسرائیل کو فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ رویے کا ذمہ دار قرار دیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپین قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی لیڈرشپ کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ رویے کا ذمہ دار قرار دیکر ان سے باز پرس کریں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یہ مطالبہ پیر کے روز برسلز میں منعقد ہونے والے ای یو اسرائیل ایسوسی…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معمول کا معاملہ ہے، جہانگیر خان جدون
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر خان جدون نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کو معمول کا معاملہ قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں جہانگیر خان جدون نے کہا کہ اس نوعیت کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری…
بورے والا میں دوران ڈکیتی 2 خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی
پنجاب کے شہر بورے والا کے نواحی گاؤں میں دوران ڈکیتی 2 خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 5 ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے…
برکینا فاسو میں دوسری بار فوجی بغاوت، فوج نے صدر کو سبکدوش کردیا
افریقی ملک برکینا فاسو میں رواں برس دوسری بار فوجی بغاوت ہوگئی، فوج نے گزشتہ رات صدر کرنل پال ہینری دمیبا کو سبکدوش کردیا۔برکینا فاسو کی فوج نے کیپٹن ابراہیم تراورے کو نیا سربراہ نامزد کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فوج نے آئین…
ایوان صدر ملاقات پر جھوٹ بولنا نہیں چاہتا، سچ میں بول نہیں سکتا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات سے متعلق سوال پر جواب دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں عمران خان سے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے بات اسحاق خاکوانی کی طرف…
عمران خان کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کی گرفتاری کے امکانات کو رد کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…
انفوکس | سائفر آڈیو لیکس، عمران خان خوش یا پرشن؟ | ڈان نیوز | یکم اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RWcCNh5Z-ic
اسلام آباد مائی کسانوں کا دھرنا، مصیبت مائی ڈیڈ لاک | 10 PM | ڈان کی ہیڈ لائنز | یکم اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=21TEpZrpags
ستمبر میں مہنگائی کتنے فیصد کم ہوئی؟ ا عدادوشمار آگئے
ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی ایک اعشاریہ 15 فیصد کم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ماہانہ مہنگائی کی مجموعی شرح 23 اعشاریہ 18 فیصد پر آگئی، جولائی تا ستمبر 2022 میں مہنگائی کی اوسط شرح…
شبلی فراز نے عمران خان کی بنی گالہ سے تصویر شیئر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے عمران خان کی بنی گالہ سے تصویر شیئر کردی۔پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کی کتے کو کھانا کھلانے کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شبلی فراز نے…
لانگ مارچ سے متعلق عمران خان نے پارٹی ذمہ داران کو اہداف دے دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی ذمہ داران کو اہداف سونپ دیے۔حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے معاملے پر عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورتحال، مجرموں کو…
بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک
حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بند کر دیا گیا، ٹوئٹر پیج پر لکھا ہے کہ یہ اکاؤنٹ ایک قانونی مطالبے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں کہ حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ بلاک کیا گیا ہو۔اس سے قبل بھی…
یوکرینی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل
یوکرین کی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل ہوگئی ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوجی لیمان شہر سے نکل گئے ہیں، روسی فوجیوں نے گھیراؤ سے بچنے کے لیے لیمان چھوڑا۔بتایا جارہا ہے کہ کچھ گھنٹوں قبل یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ…
خواجہ سراؤں کی زندگیاں محفوظ نہیں، چیئرپرسن ایچ آر سی پی
ہیومین رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) کی چیئر پرسن حنا جیلانی کا کہنا ہے کہ 2018 میں بڑی کوشش سے خواجہ سراؤں کو شہریت کا حق دیا گیا، اعتراض کرنے والے پہلے ٹرانس جینڈر ایکٹ پڑھیں پھر بات کریں جبکہ خواجہ سراؤں کا کہنا ہے ان کی زندگی…
کراچی: شارع فیصل نرسری کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، ٹریفک معطل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور ان کی گرفتاری کے لیے کوششوں کے خلاف ان کی جماعت کے کارکنان نے کراچی میں احتجاج شروع کردیا۔پولیس کے مطابق 60 سے 70 گاڑیوں کا قافلہ کارساز کی طرف سے شارع…
سارہ قتل کیس ، ملزم شاہ نواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے سارہ قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبرتک توسیع کردی۔
ہفتہ کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل…
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکیوں کےکیس میں چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےگئے۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے…