فضل الرحمان اجلاس ختم ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ختم ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں ملکی سیاسی…
Ahem Tainnati Per Wazir-e-Azam Ki Zery Sadarat Mushawarti Ijlas | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=SKjZx9z5GsQ
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے احمد ملاقت | 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=tXY9PkUukZ0
امریکا: حملہ آور وال مارٹ اسٹور کا موجودہ یا سابق ملازم تھا، حکام
امریکی ریاست ورجینیا میں واقع وال مارٹ اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، شہری حکام کے مطابق حملہ آور مارا گیا۔تفتیش کاروں کے مطابق حملہ آور اسٹور کا موجودہ یا سابق ملازم تھا جس نے دیگر ملازمین پر فائرنگ کی۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ…
انڈونیشیا: زلزلے کے تیسرے دن بھی آفٹرشاکس جاری، امدادی کاموں میں مشکلات
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے تیسرے دن بھی آفٹرشاکس جاری رہے۔ صوبائی گورنر کے مطابق آفٹرشاکس کا سلسلہ امدادی کاموں میں رکاوٹ کا سبب بن رہا ہے۔پیر سے اب تک تقریباً 140 آفٹرشاکس آچکے ہیں۔ گورنر کا کہنا ہے کہ فی الحال توجہ ملبے…
کراچی: سستے آٹے کا ٹرک لوٹنے والے دو ڈاکو فائرنگ سے ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں سستا آٹا فروخت کرنے والے ٹرک کو لوٹنے والے دو ڈاکو اسسٹنٹ کمشنر کے گن مین کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی کے گن مین نے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی، گن…
طلبہ یونینز کی بحالی، سندھ حکومت نے 27 جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس طلب کرلیا
سندھ حکومت نے صوبے کی سرکاری جامعات میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے 27 جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس 28 نومبر کو 12 بجے طلب کرلیا ہے جس کی صدارت صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کریں گے۔ اجلاس میں جامعات میں طلبہ یونینز کی بحالی…
ترکیہ کو حق ہے کہ وہ شمالی شام میں اپنےمسائل خود حل کرے، طیب اردوان
شام میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کے حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ کو حق ہے کہ وہ شمالی شام میں اپنے مسائل خود حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی شام میں فضائی کارروائیاں صرف ابتدا ہے۔ ہم اپنی جنوبی سرحد کو محفوظ بنانے…
سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ 1971ء سے متعلق کچھ حقائق درست کرنا چاہتا ہوں، 1971ء میں فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی۔ جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ ہماری فوج مشرقی پاکستان میں…
2018 ورلڈکپ کی رنر اپ کروشیا اور مراکش کا میچ بھی ڈرا
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوگیا۔ قطر کے البیت اسٹیڈیم میں ورلڈکپ 2018 کی فائنلسٹ کروشیا اور شمال مغربی افریقی ملک مراکش ایک دوسرے کے مد مقابل آئے۔میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے مجموعی طور پر دفاعی حکمت عملی…
عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے، ذرائع
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے کے معاملے پر عمران خان نے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے اور تیاریوں کے متعلق آگاہی…
عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، وزارت داخلہ کا مراسلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے متعلق وزارت داخلہ نے اسد عمر کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں کہا گیا کہ عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے…
سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں، پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔فیصلے میں…
ورلڈکپ کا ہر گول پاکستانی گول ہے، جرمن سفیر
فیفا ورلڈکپ 2022 میں آج جاپان اور جرمنی کے خلاف میچ کھیلا جارہا ہے جس کے لیے پاکستان میں جرمن سفیر بھی انتہائی پرجوش ہیں۔ پاکستان میں جرمن سفر الفریڈ گرانس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں فٹبال بھی کھیلتے ہوئے دیکھا…
گیٹ پر فون کال سن کر اسحاق ڈار وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوئے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزیراعظم ہاؤس کے گیٹ کے قریب ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔اسحاق ڈار نے گاڑی رکوا کر کال سنی، جبکہ ڈرائیور اور عملے کو گاڑی سے باہر بھیج دیا۔دو سے تین منٹ کی کال کے بعد اسحاق ڈار وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوئے۔بشکریہ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 59 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے اضافے سے ایک…
ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز تاشفین عالم ملک فرار کہتے ہیں۔ بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=swNOFKR0SIw
عمران خان کی پارٹی رہنماء سے رابتے | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vx9zyfSxJcw
گریٹر اقبال پارک کیس مائی باری پیشرافٹ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=17Jr173DQiQ