جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احتساب عدالت نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت ریفرنس واپس بھجوا دیا

احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت دائرہ اختیار میں نہ آنے پر واپس بھجوا دیا۔ عدالت نے سابق وی سی مجاہد کامران سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کنٹینرز راستے نہیں روک سکتے، فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔شیخ رشید نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ بیلٹ کے بجائے بُلٹ کا استعمال سارے ملک میں سیاسی آگ لگائے گا۔ تباہ حال…

افریقی ملک گیمبیا میں ممکنہ بھارتی دوا سے 66 بچوں کی ہلاکت

افریقی ملک گیمبیا میں ممکنہ بھارتی دوا لینے سے 66 بچوں کی ہلاکت ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور…

ایران: حکومت مخالف مظاہرے اسکولوں تک پہنچ گئے

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے اسکولوں تک پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول میں بطور مہمان تقریر کے لیے آنے والے طاقتور نیم فوجی بسیج فورس کے ایک رکن کو طالبات نے تقریر کرنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبات کی جانب…

امریکا میں اغوا کیے گئے بھارتی نژاد خاندان کے چاروں افراد قتل

امریکا میں اغوا کیے گئے بھارتی نژاد خاندان کے افراد کی لاشیں ریاست کیلیفورنیا کے کھیتوں سے مل گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میاں بیوی، انکی 8 ماہ کی بچی اور ایک رشتے دار کو کچھ دن قبل اغوا کیا گیا تھا۔امریکی پولیس کے مطابق چاروں لاشیں گزشتہ…

امیر ممالک نے امیر بننے کیلئے پاکستان پر بوجھ ڈالا: وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ امیر ممالک نے امیر بننے کے لیے پاکستان پر بوجھ ڈالا جو موسمیاتی تبدیلیاں لے آئے، دنیا کے سامنے سیلاب متاثرین کا مقدمہ پیش کیا ہے، سیاسی جماعتوں سے درخواست ہے کہ…

بھارت: 12 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، 9 کروڑ برآمد

بھارتی پولیس نے 12 کروڑ کی چوری میں ملوث مرکزی ملزم کو ڈھائی ماہ بعد پونہ سے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 جولائی کو نجی بینک میں ہونے والی چوری میں ملوث مرکزی ملزم کی شناخت 43 سالہ الطاف شیخ کے نام سے ہوئی اور اس کے قبضے…

وزیرِ اعظم نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بحران کا نوٹس لے لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بحران کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے مذاکرات کے لیے آج اپٹما رہنماؤں کو اسلام آباد بلا لیا۔ذرائع کاکہناہے کہ وزیرِخزانہ اوراپٹما رہنماؤں کےمذاکرات آج شام4بجےاسلام…

سندھ: سیلاب سے 36 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا

سندھ میں سیلاب کے باعث 36 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔اس حوالے سے ‏محکمۂ صحت  کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں جلدی امراض کے 9 ہزار 7 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ڈائریا کے 9 ہزار 914 سے زائد کیس سامنے آئے ہیں۔محکمۂ…