بھارت: لڑکی کی لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ کر ملزم دوسری لڑکیوں سے دوستیاں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شردھا نامی لڑکی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والے ملزم آفتاب پونا والا کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوست خاتون کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والا آفتاب پونا والا ان دنوں…
گرفتار اعظم سواتی کیخلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چک شہزاد کے فارم ہاؤس سے آج صبح متنازع بیان پر گرفتار کیے گئے تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف تضحیک اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ سائبر کرائم ونگ…
انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، محمود بھٹی
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے میری تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔لاہور کے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ فلاح و بہبود…
'پنجاب اسمبلی استیفوں کے بعد بھی چلی جا سکتی ہے' | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=_EHtl1emqnk
اعظم سواتی فارم ہاؤس سے گرفتار | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8gGivTtyd1w
اعظم سواتی پھر گرفتار | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 27 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=2U-qu0haDgo
مریم نواز کا عمران خان پر تنز | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 27 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=PMxxQeG5Rt4
عمران خان نے راولپنڈی آزادی مارچ کے بعد پیغام جاری کردیا
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ہونے والے راولپنڈی آزادی مارچ کے بعد پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر عمران خان نے لکھا ہے کہ راولپنڈی آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے…
تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی گرفتار، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، انہیں اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتار کیا ہے۔ایف آئی اے نے اعظم…
فیفا ورلڈ کپ، آج 4 میچز کھیلے جائیں گے
فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای کے میچز میں جاپان اگلے راؤنڈ تک رسائی کی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ جرمنی کی ٹیم ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے میدان میں اترے گی، گروپ ایف کے بھی دو میچز آج ہی…
آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز
آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی میں شروع ہونے والی پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے…
معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ اسپتال میں داخل، ڈاکٹروں نے پیس میکر لگا دیا
معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل، ڈاکٹروں نے انہیں پیس میکر لگا دیا ہے۔درجنوں کتابوں کے مصنف مستنصر حسین تارڑ دل کو تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف…
کراچی، ڈیفنس سے لاکھوں کی گھڑیاں چوری کرنیوالا گرفتار
کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی گھڑیاں چوری کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ڈیفنس میں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے لاکھوں روپے مالیت کی گھڑیاں چھین کر فرار ہونے والے ملزم اظہر کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے…
عمران خان کی زخمی ٹانگ کو سہارا دینے کیلئے بریسز لگا دیے گئے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زخمی ٹانگ کو سہارا دینے کے لیے بریسز لگا دیے گئے، عمران خان کی صحت بہتر ہے وہ بریسز لگنے سے مزید بہتر محسوس کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹانگ پر بریسز لگانے کے لیے ڈاکٹرز نے…
عمران خان نے آج بھی اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت کیلئے کہا، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی کہہ رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کےحق میں مداخلت کرے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعلان کے مطابق صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تو یہ بہت اچھا…
عمران خان کا خطاب بجھتے چراغ کی آخری پھڑ پھڑاہٹ ہے، سعید غنی
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے عمران خان کے آج خطاب کو بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ قرار دیا ہے۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کی حفاظت کی جنگ لڑی، ایک بڑے بحران سے نکل…
عمران خان کی باتوں سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی باتوں سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شوکت یوسفزئی نے کہا کہ 27 کلومیٹر کی حکومت کو حق…
سکھر تا ملتان موٹروے کی حفاظتی جالیاں چوری ہونے کا انکشاف
سکھر تا ملتان موٹروے کی سائیڈ میں نصب حفاظتی جالیاں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اینٹی کرپشن نے 83 کاشتکاروں کو ملنے والے 55 کروڑ روپے کا بھی سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس ایس پی سکھر کا کہنا ہے کہ پولیس نے بائیجی میں کارروائی کرتے ہوئے…
صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تو بہت اچھا ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعلان کے مطابق صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تو یہ بہت اچھا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کہاں لاکھوں اور کہاں 15، 20 ہزار لوگ،…
محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔پاکستان کے آل راونڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، ہم بھی اُسی حساب سے تیاری کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عامر…