مردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع، آخری تاریخ 30 اپریل ہوگئی
مردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کر دی گئی، 5 دن مزید توسیع کے بعد آخری تاریخ 30 اپریل کردی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق بعض اضلاع میں گروتھ ریٹ اور ڈیٹا کی تصدیق کے باعث توسیع کی جا رہی ہے۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ بعض…
سوات دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تھانے میں دو مشتبہ دہشتگرد لائے گئے تھے
سوات دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی، ایک روز قبل سی ٹی ڈی تھانے میں دو مشتبہ دہشتگرد لائے گئے تھے۔رپورٹ میں واقعہ دہشت گردی کا نتیجہ ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔رپورٹ کے مطابق تھانے لائے گئے دونوں مشتبہ دہشتگرد دھماکے میں…
حیدرآباد: خاتون کو بےہوش کر کے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
حیدرآباد کے جی او آر تھانے کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کا میڈیکل کروانے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔خاتون کا الزام ہے…
ثاقب نثار کی نئی مبینہ آڈیو لیک پر مریم اورنگزیب کا ردعمل
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی نئی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بیگمات، ساس بچے، ڈیم بابا بہ مقابلہ آئین پاکستان، وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔دوسری طرف ن لیگی…
سوڈان کی فوج میں جھڑپیں جاری، مصر کے سفارتکار ہلاک
مصر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خرطوم میں جاری جھڑپوں کے دوران اس کے سفارتخانے میں تعینات اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹیو اتاشی ہلاک ہوگئے۔وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ محمد الغراوی سوڈان میں پھنسے مصری شہریوں کے انخلا پر عمل درآمد کےلیے…
وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے قبل اتحادیوں کا اجلاس بلالیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے پہلے کل اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس بلالیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن پر اتفاق رائے کےلیے حکومت اور پی ٹی آئی کو ملی مہلت کے آخری 2 دن رہ گئے۔ذرائع کے مطابق…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کی ناظم الامور پینگ چنگ سو نے ملاقات کی ہے۔وزارت خزانہ سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کےلیے چین کی حمایت کو سراہا۔اس موقع پر وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی و تجارتی اور…
صدر جو بائیڈن کا آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن سے جاری ویڈیو پیغام میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہر نسل کے پاس ایک لمحہ ہوتا ہے جب انہیں بنیادی آزادیوں کے لیے کھڑا ہونا ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے…
حسین حقانی نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا
سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے امریکی وکیل کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔حسین حقانی نے اپنے وکیل اسٹیون باریٹزن کے ذریعے عمران خان کو نوٹس بھجوایا اور انہیں خبردار کیا ہے۔نوٹس میں صاف الفاظ میں مطالبہ کیا گیا کہ عمران…
حکومت، ایم کیو ایم کے مردم شماری پر اختلافات دور نہ ہوسکے
وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی حکومت کی اہم جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) نے اپنے تمام ارکان پارلیمان سے استعفے لے لیے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان مردم شماری کے معاملے پر اختلافات تاحال دور نہیں ہوسکے ہیں۔ایم کیو…
ایرانی وزیر دفاع کا مجوزہ دورہ بھارت، دفاعی شراکت داری میں وسعت کا امکان
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا غرائی رواں ہفتے بھارت میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔یہاں ان کی بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے علیحدہ ملاقات ہوگی جس کے ایجنڈے میں بھارت کے ساتھ…
پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی امجد پرویز بٹ مبینہ طور پر لاپتہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی امجد پرویز بٹ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے۔امجد بٹ کے بھائی نے رحمانیہ پولیس اسٹیشن گجرات میں امجد پرویز بٹ کے حوالے سے درخواست جمع…
امارات اسلامی تمام بیرونی حکومتوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، نائب وزیراعظم افغانستان
افغانستان کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالسلام حنفی نے گزشتہ روز کابل میں ترک سفیر سیحاد ارگینے سے ملاقات میں کہا کہ امارات اسلامی تمام بیرونی حکومتوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔نائب وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک سفیر کا کہنا…
پاک فضائیہ کا دستہ ’اناطولین ایگل 2023‘ میں شرکت کیلیے کونیہ پہنچ گیا
پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق ’اناطولین ایگل 2023‘ میں شرکت کے لیے کونیہ پہنچ گیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق فضائی دستہ ایف 16 طیاروں، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ’اناطولین ایگل‘ کا شمار دنیا کی بڑی اور پیچیدہ…
اسلام آباد: نامعلوم ملزمان نے چینی شہری کو لوٹ لیا
اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7/2 میں نامعلوم ملزمان نے چینی شہری سے لوٹ مار کی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے چینی باشندے سے تلاشی لی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چینی شہری سے 4 لاکھ روپے چھینے، واردات…
پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس، سعودیہ سے بے دخل شخص میں علامات ظاہر
پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق سعودی عرب سے بےدخل شخص میں منکی پوکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 17 اپریل کو پاکستان آنے والے شخص میں منکی پوکس کی علامات…
سوڈان: پولیو، خسرہ، ہیضے کے نمونوں والی لیبارٹری پر جنگجوؤں کا قبضہ
سوڈان میں جنگجوؤں نے مقامی لیبارٹری پر قبضہ کرلیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق لیبارٹری میں پولیو، خسرہ اور ہیضے کے نمونے اور دیگر خطرناک مواد ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ لیبارٹری پر جنگجو گروپ کے قبضے سے انتہائی خطرناک…
ہم شکل دوست کی شناخت چرانے اور زہریلا کیک کھلا کر مارنے کی کوشش پر خاتون کو 21 سال قید کی سزا
ہم شکل دوست کی شناخت چرانے اور زہریلا کیک کھلا کر مارنے کی کوشش پر خاتون کو 21 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہfacebookایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ایک روسی خاتون کو اپنی ہم شکل خاتون کی شناخت چوری کرنے اور انھیں قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں 21…
ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچداراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں
ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچداراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنآہستہ آہستہ لیکن مضبوطی سے صدر اردغان کے مخالف صدارتی امیدوار کمال قلیچداراوغلو نے حزبِ اختلاف کی جماعت ’ری پبلکن پیپلز…
یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک
یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹن اور جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلیمن کے حکام کا کہنا ہے کہ یمن کے باغیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت!-->…