جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر ہاؤس ہمیشہ سے کے الیکٹرک کا سہولت کار رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن  کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی نے کے الیکٹرک کو سپورٹ کیا ہے،ایف آئی اے کو کے الیکٹرک کے خلاف کاروائی سے عمران خان نے روکا ہے،کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا…

پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جائے، اپنی نیک نیتی ثابت کرے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپنی نیک ثابت کرے، پارلیمنٹ میں جائے، ملک میں سیاسی استحکام ختم کرے۔ پی ٹی آئی کے  10 ارکان قومی اسمبلی کی…

تحریک انصاف کا ممکنہ دھرنا روکنے کیلیے اسلام آباد ایک ہفتے تک سیل کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد کو ایک ہفتے تک سیل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جب کہ اس سلسلے میں سیکڑوں کی تعداد میں کنٹینرز وفاقی دارالحکومت کے مختلف راستوں پر رکھ…

امریکی نائب صدر کی گاڑی کو حادثہ، سیکرٹ سروس نے مشینی خرابی قرار دیا

امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس کے قافلے کو پیر کے روز حادثہ پیش آیا جسے سیکرٹ سروس نے مشینی خرابی قرار دیا۔ترجمان انتھونی گگلیلمی کا کہنا تھا کہ نائب صدر کی گاڑی سڑک پر پڑی ایک رکاوٹ سے ٹکرا گئی تھی۔کمالہ ہیرس کو دوسری گاڑی میں منتقل کیا…

فرانسیسی ناول نگار اینی ایرناکس نے ادب کا نوبل انعام جیت لیا

گریٹی فرانسیسی ناول نگار اینی ایرناکس نے ادب کا نوبل انعام جیت لیا۔فرانسیسی مصنفہ اینی ایرناک 22 ناولز کی مصنفہ ہیں، ان کے ناول طبقے اور صنف کے ذاتی تجربے پر مبنی ہیں۔ایوارڈ کے بارے میں مطلع کرتے ہوئے انہوں نے سویڈش ٹیلی ویژن کو بتایا کہ…

عمران خان نے ان کو بھی غدار کہا جنہوں نے تین سال اس کا ساتھ دیا، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان ان کو بھی غدار کہہ رہا ہے جنہوں نے تین سال اس کا ساتھ دیا۔ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے علی موسیٰ گیلانی کی حمایت پر ن لیگی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا…

کے پی اسمبلی کے سامنے اساتذہ کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج کیا، جبکہ آنسو گیس کی شیلنگ…

عارف علوی کی حکومت کی امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کی کاوشوں کی تعریف

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میڈیا کی آزادی کیلئے پچھلی حکومت کو زبانی اورموجودہ حکومت کو تحریری تلقین کی ہے، موجودہ حکومت نے امریکا سے تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے جو کاوشیں کیں وہ قابل تعریف ہیں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے…

ابھی ڈنڈا چلایا ہی نہیں، ڈالر نیچے آنا شروع ہوگیا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کی صحیح قدر 200 روپے سے نیچے ہے، ابھی ڈنڈا چلایا ہی نہیں، ڈالر نیچے آنا شروع ہوگیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈالر نیچے روپیہ اوپر جانے سے قوم کو فائدہ ہو رہا ہے،…

پاکستان جونیئر لیگ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرے گی، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) اپنی مقبولیت کے ریکارڈز قائم کرے گی، یہ پاکستان جونیئر لیگ نہیں ورلڈ جونیئر لیگ ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…

یوکرین: رہائشی عمارت پر روسی فوج کا حملہ، 3 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر زاپروژیا میں رہائشی عمارت پر روسی فوج کے راکٹ حملے میں پانچ منزلہ عمارت تباہ ہوگئی، حملے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق عمارت کے ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔حملے کے مقام پر امدادی…

گیس سپلائی میں کمی: برطانیہ میں موسم سرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خدشہ

برطانیہ میں اس برس موسم سرما میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے لندن سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نیشنل گرڈ نے 3 گھنٹے بجلی کی فراہمی بند کرنے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔نیشنل گرڈ کے مطابق گیس سپلائی انتہائی کم ہوئی تو 3 گھنٹے کی…

شاہین آفریدی، فخر زمان کی حوصلہ افزاء رپورٹ پی سی بی کو موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کے ری ہیب کی حوصلہ افزاء رپورٹ موصول ہوگئی۔ خیال رہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور جارح مزاج بلے باز فخر زمان لندن میں ری ہیب مکمل کر رہے ہیں، ان…