جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہائیڈروجن سے جیٹ انجن چلانے کا کامیاب تجربہ

لندن: موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر کاربن اخراج میں کمی لانے کے لیے رولز رائس کے انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزمائش میں استعمال کیا گیا انجن تبدیل شدہ رولز رائس اے…

نفاذِ شریعت کیلئے مسلح جدوجہد کی ضرورت نہیں: مفتی تقی عثمانی

معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شریعت کا نفاذ اہم ترین لیکن مسلح جدوجہد کی ضرورت نہیں۔پاکستان سے سودی نظام کے خاتمے سے متعلق کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ خوشی ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علماء…

کراچی: بیوی، 3 بیٹیوں کا قتل، مقدمہ تاحال درج نہ ہوا

کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں ایک شخص کے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش کے واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے مقتولین کی نمازِ جنازہ سے متعلق بھی اطلاع نہیں دی ہے۔دوسری جانب…

بلیاں بھی قطر ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے بخار سے بلیاں بھی محفوظ نہیں رہ سکیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بلیوں کی کچھ دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔یہ ویڈیوز ’فیو کیٹی‘ نامی ایک انسٹا گرام پیج کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں جو خصوصی طور پر…

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شیو نرائن چندر پال کے بیٹے بھی ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شیو نرائن چندر پال کے بیٹے بھی انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹر بن گئے۔ٹیگ نرائن چندر پال نے آج آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے مشہور بیٹر برائن لارا نے ٹیگ…

سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کی محمد ہریرہ کے بارے میں پیش گوئی

پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں ناردرن ٹیم کے کوچ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد نے کہا ہے کہ محمد ہریرہ کو انڈر 19 سے قریب سے دیکھ رہا ہوں اسے جب سے ہی کھیل کے حوالے سے بہت زیادہ آگاہی تھی۔اعجاز احمد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ…

کراچی میں شراب کی ہوم ڈیلیوری کا ملزم گرفتار

کراچی کے ضلع ایسٹ کی ٹیپو سلطان پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرنے والے ملزم سنتوش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے شراب کی متعدد بوتلیں برآمد کر لیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق یہ…

اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سینئر سول جج اسلام آباد محمد شبیر نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا…

پیپلز پارٹی کو کوئی بھی ختم نہیں کر سکتا: شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی عوام میں جڑیں اتنی گہری ہیں کہ کوئی بھی اسے ختم نہیں کر سکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم تاسیسں کے موقع پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کوئٹہ دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت دے دی۔وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پولیو اہلکار ملک سے اس موذی مرض کے خاتمے کے لیے اپنی جان…

کراچی: مسواک کی آڑ میں ہیروئن لندن اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کوریئر کے ذریعے مسواک لندن بھیجنے کی آڑ میں ہیروئن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی میں شارعِ فیصل پر واقع نجی کوریئر آفس میں لندن…

کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 27 زخمی

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 22 اہلکاروں سمیت 27…

وزیرِ اعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی ہے، حکومت کی…