پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی، ن لیگ دہری مشکلات سے دوچار
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کےلیے مطلوبہ تعداد پوری کرنا مشکل ہوگیا۔پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر ن لیگ دہری مشکلات سے دوچار ہوگئی، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک…
ایران: ہنگامہ آرائی و سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو موت کی سزا
ایران میں ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق شمالی ایران کے البرز ڈسٹرکٹ کی انقلابی عدالت کے چیف جسٹس نے سزا سنائی۔ایرانی عدالت کے مطابق ملزمان نے تحصیل کرج میں دھاوا…
کراچی: خاوند کے ہاتھوں قتل کی گئی خاتون اور تین بیٹیاں سپرد خاک
کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون اور اس کی تین بیٹیوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔پولیس نے ملزم فواد کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرنے کے بعد مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔موبائل فون پر ریکارڈ کرائے گئے بیان میں…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے متحرک، ذرائع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کےلیے متحریک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم سے متعلق پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کےلیے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں پارٹی ٹکٹ کی…
کراچی: گلستان جوہر کے خالی پلاٹ میں جھاڑیوں میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خالی پلاٹ میں جھاڑیوں کو آگ لگ گئی جس پر قریب کھڑی دو گاڑیاں بھی لپیٹ میں آگئیں۔ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں کی مدد سے 2 گھنٹے میں آگ پرقابو پایا گیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گلستان جوہر بلاک 12…
قطر امریکا سے ایک ارب ڈالر کا اینٹی ڈرون سسٹم خریدے گا
امریکی محکمہ خارجہ نے قطر کو ایک ارب ڈالر مالیت کے اینٹی ڈرون سسٹم کی فروخت کی منظوری دے دی۔پینٹاگون کے مطابق تین امریکی کنٹریکٹرز اینٹی ڈرون سسٹم قطر کو فروخت کریں گے۔پینٹاگون نے اس حوالے سے امریکی کانگریس کو آگاہ کر دیا ہے، آئندہ…
کیا بھارتی طیارے کے ذریعے پاکستان سے منی لانڈرنگ ہوئی؟ سینیٹ اجلاس معاملہ زیر بحث
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن میں 15 اگست کو بھارتی چارٹرڈ طیارے کی کراچی میں لینڈنگ اور دبئی روانگی کا معاملہ زیر غور آیا۔چیئرمین سینیٹ کمیٹی ہدایت اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ…
یورپی ممالک کی روسی تیل کی قیمت پر تجویز مارکیٹ کے خلاف ہے، روس
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کی یورپی ممالک کی تجویز پر روس نے اعتراض کیا ہے۔ ماسکو سے روسی وزارت خارجہ کے مطابق یورپی ممالک کی روسی تیل کی قیمت پر تجویز مارکیٹ کے خلاف ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ یورپی تجویز عالمی منڈی…
راولپنڈی ٹیسٹ جمعرات کو شروع ہوگا یا جمعہ کو؟ فیصلہ نہ ہوسکا
دورہ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹرز کی طبیعت بگڑنے کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ کے آغاز کے معاملے پر دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان تبادلہ خیال ہوا، تاہم میچ کے آغاز سے متعلق حتمی فیصلہ اب تک نہیں ہو پایا، امکان ہے کہ اب حتمی فیصلہ صبح میڈیکل چیک اپ…
کراچی: بچی کے اغوا کی کوشش ناکام، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ گرفتار
کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں پولیس نے دو سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق کراچی ایڈمن سوسائٹی بلاک 7 سے دو سالہ بچی رامین سعد پُراسرار طور…
یمن: حوثی رہنما کا تیل کی بندرگاہوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
حوثی باغیوں کی سپریم کونسل کے سربراہ مہدی ال مشاط نے کہا ہے کہ حوثی باغی ثناء کے تیل اور گیس وسائل کی ’حفاظت‘ جاری رکھتے ہوئے بندرگاہوں پر حملے جاری رکھیں گے۔یہ بات انہوں نے یمن کے 55ویں یومِ آزادی کے روز تقریر کرتے ہوئے کہی۔یمن میں…
برطانیہ میں جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، جگہ ختم ہوچکی، وزیر جیل خانہ جات
برطانیہ کے وزیر جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ ملک میں جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، جگہ ختم ہوچکی ہے۔لندن سے وزیر جیل خانہ جات ڈامیان ہنڈز نے کہا کہ جگہ کی کمی سے نمٹنے کے لیے پولیس کو 400 سیل استعمال کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا…
وزارت خزانہ کا پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کو ایک مرتبہ برقرار رکھا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ…
کوئٹہ:پولیس ٹرک پر خود کش دھماکہ اہلکاروں سمیت 24 افراد ذخمی 2 جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خود کش حملے میں پولیس اہلکاراور ایک بچہ جاں بحق جبکہ 20 پولیس اہلکاروں سمیت 24 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق خود کش دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک…
امید ہے نئی فوجی قیادت اعتماد کی کمی کے خاتمے کی کوشش کریگی، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئی عسکری قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام اور ریاست کے درمیان گزشتہ 8 ماہ میں جنم لینے والے اعتماد کے فقدان کے خاتمے کی کوشش…
وزیر خزانہ کا پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کر نے کا دعویٰ
اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کر سکتے ہیں۔
وزیر خزانہ نے سود کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سود کے خلاف اپیلیں…
Shaiqeen-e-Cricket Ke Liye Ahem Khabar | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tAjU2d5Vcdo
ہمیں عدلیہ سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی ہے، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہمیں فی الحال عدلیہ سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی ہے۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ روپے کی قدر کم ہونے سے ملک کو معاشی طور پر بہت بڑا نقصان ہو…
جاپان: کشمیری عوام کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی، پاکستانی سفیر
جاپان میں متعین پاکستانی سفیر رضا بشیر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی ہر ممکن اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی، دیار غیر میں رہنے والے اوورسیز پاکستانی و کشمیری بھی ہر سطع پر کشمیر کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار…
ایم ڈی کیٹ پر سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، پروفیسر سعید قریشی
سندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کا عمل یکم دسمبر سے شروع ہوگا۔ اس حوالے سے پروفیسر سعید قریشی نے بتایا کہ ایم ڈی کیٹ سیشن 23-2022 میں میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔ ڈاؤ یونیورسٹی میں کسی تعصب کے بغیر ہزاروں طلباء زیر تعلیم…