وزیراعظم شہباز شریف کا نجی مال میں آتشزدگی کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعظم نے اسلام آباد میں متعلقہ اداروں اور حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بہت افسوس ہے معروف کاروباری مرکز میں یہ واقعہ ہوا…
نواز شریف پریس کانفرنس پر ادارے جواب دیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی لندن میں کی گئی پریس کانفرنس دراصل اداروں کے خلاف چارج…
یوکرینی شہر زاپروژیا پر روسی فضائی حملہ، 13 افراد ہلاک،87 زخمی
یوکرین کے شہر زاپروژیا میں روس نے فضائی حملہ کیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق زاپروژیا پر روسی حملے میں 10 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوئے۔کیف سے یوکرینی حکام کے مطابق روس کے حملے میں متعدد رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا…
جج نے ہمیں سزا دی نہیں بلکہ دلوائی گئی ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جج نے ہمیں سزا دی نہیں بلکہ دلوائی گئی ہے، کہا گیا کہ سزا نہ دی گئی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں اہم…
گورنر سندھ کیلئے کامران ٹیسوری کا نام کیسے منظور ہوا؟
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کامران ٹیسوری کا نام بطور گورنر سندھ بھیجنے کے پیچھے کی کہانی بتادی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے بیان میں بتایا کہ موجودہ حکومت کے قیام سے اب تک گورنر سندھ کا عہدہ خالی تھا، ہم نے پہلے…
اے این پی کا مقررہ وقت پر ضمنی الیکشن کروانے کا مطالبہ
حکومتی اتحادی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر کروانے کا مطالبہ کردیا۔اے این پی خیبرپختونخوا کے سربراہ ایمل ولی خان نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ضمنی انتخابات کے لیے ہم پوری…
اسلام آباد: سیکٹر ایف ایٹ میں واقع مال میں آگ لگ گئی
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال میں آگ لگ گئی ہے، آگ مال کی چوتھی منزل پر فوڈ کورٹ میں لگی۔شاپنگ مال کی بلندی کے باعث فائر بریگیڈ کو آگ پرقابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں،…
قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پیرس کلب نہیں جائیں گے، بانڈ کے حوالے سے ادائیگی بھی بروقت کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایل سیز سے متعلق…
لبنان: اپنے ہی پیسے چرانے کے لیے بینک لوٹنا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=WkBqJMNgDdU
بریسٹ کینسر کی عالمت کیا ہوتی ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6-JyhMGXUk8
وزیر اعظم نہ سوال اٹھائے | 4 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 09 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=cjC-hXnrxQU
? لائیو | نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qm4pSbCR_sA
دنیا باتوں سے نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے: صدر عارف علوی
صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا باتوں سے نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے۔دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ اسلام میں در گزر کرنے کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جس معاشرے…
جنرل اسمبلی میں قرارداد پر چین، امریکا، روس کے شکر گزار ہیں: وزیرِ خارجہ
وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر چین، امریکا، روس کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ئوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
کیا حسن نواز ایلون مسک کا بھائی ہے؟ فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حسن نواز کس رائل فیملی کا پڑپوتا ہے، کیا حسن نواز ایلون مسک کا بھائی ہے؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف بتائیں انہوں نے کیسے این آر…
سیرتِ طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ پوری انسانیت کے لیے مکمل رہنمائی ہے۔یہ بات جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی…
9 ماہ کی بچی ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، گینگ کی تلاش جاری ہے: کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب 9 ماہ کی بچی ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی۔کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے میمن مسجد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے سے متعلق بتایا کہ…
ویمن ایشیاء کپ: پاکستان نے UAE کو شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیاء کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 71 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان ویمن ٹیم کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے تعاقب میں یو اے ای ویمن ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 74 رنز بنا سکی۔ یو اے ای ویمن کی طرف سے…
نبی ﷺ نورِ سحر بن کر طلوع ہوئے: وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نبی ﷺ نورِ سحر بن کر طلوع ہوئے، آج کا دن بہت سعادت اور برکتوں والا ہے۔لاہور میں سیرت النبیﷺ کانفرنس سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے محمد مصطفیٰ ﷺ کو انسانیت کی فلاح…
کراچی: 5 اکتوبر سے لاپتہ لڑکی تاحال غائب
کراچی کے علاقے لائنز ایریا سے 5 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والی لڑکی کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔ پولیس کے مطابق 13 سال کی لڑکی گھر سے دکان تک گئی تھی مگر واپس نہیں آئی، والدین کے شک کی بنیاد پر 4 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی ہے۔کراچی کے…