منگل یکم ؍رجب المرجب 1444ھ24؍جنوری2023ء

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلین ویمنز ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔

سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 118 رنز بنائے۔

آسٹریلین ویمنز ٹیم نے ہدف 14 ویں اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کر لیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات اور تیسرا اتوار کو شیڈول ہے۔

آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔

اس سے قبل آسٹریلین ویمنز ٹیم نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز تین صفر سے جیتی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.