جلد ہی بھارتی عدلیہ مکمل طور پر بِلا ورق ہوجائے گی، مرکزی وزیر قانون
بھارت کے مرکزی وزیر قانون و انصاف کیرن ریجیجو کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں بھارتی عدلیہ مکمل طور پر بِلا ورق (Paperless) ہوجائے گی۔گزشتہ روز دہلی ہائیکورٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون نے بتایا کہ چیف جسٹس…
شیریں مزاری نئیں مشکل مائی پھنس گئے | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FAdQinqevvk
ارشد شریف کی ولید کی رپورٹ کیا بتا رہا ہے | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-d0oWPC-cq0
حکومت کو ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد:وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہیومن رائٹس کمیشن…
انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنا رہے، بلدیاتی الیکشن بہت اہم ہیں، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وقت کے ساتھ ساتھ احسن اقدامات اٹھا رہا ہے، انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کے اقدامات میں اداروں کا…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری دی
کراچی: پاک فوج کے سپہ سالارجنرل عاصم منیر کراچی پہنچ گئے، جہاں پر انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کا…
سیاسی درجہ ہررات مائی کامی کے لیے اسحاق ڈار سرگرم | 10PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FQLzA1H8B0M
عمران خان پنجاب اور کے پی اسمبلیاں چند روز میں تحلیل کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی
لاہور: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان چند روز میں پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں گرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔…
کوئی شک نہیں عمران خان اس وقت مقبول لیڈر ہیں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جلد انتخابات ملکی مسائل کابہتر حل ہوسکتے ہیں،عمران خان نے ہر معاملےمیں مجھ پر بھروسہ کیا، اسمبلیاں چھوڑنے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔…
صدرمملکت حکم اور پی ٹی آئی Mai Muzakrat Kay Hami | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=AB22UwpV02A
بھارت کو دوسرے میچ میں 5 رنز سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتح
بنگلادیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 271 رنز بنائے اور بھارت کےلیے 272 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔بھارتی ٹیم…
ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی کیخلاف اپیل واپس لے لی
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر طویل پوسٹ میں ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ اُس نے آسٹریلوی کرکٹ میں تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی ہٹانے کے لیے دائر اپیل واپس…
خان صاحب! آپ لاعلم ہیں، پنجاب میں ایک وزیر بنا دیا گیا، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ خان صاحب! آپ کے مطابق آپ لاعلم ہیں، پنجاب حکومت میں آج پی ٹی آئی کا ایک وزیر بنا دیا گیا۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی لا علمی کا…
"عمران خان اسمبلیوں کی تہلیل چاند روز مائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GcWoJHMZOHo
کراچی: پیٹرولیم کمپنی کی لائن سے خام تیل کی چوری، اہم کارندہ گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں بڑی کارروائی کے دوران پیٹرولیم کمپنی کی لائن سے خام تیل چوری کرنے والے گروہ کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا کو بتایا کہ چیکنگ کے دوران چوری کا خام تیل لے جانے والے ٹینکر کو…
رمیز راجا کا تینوں فارمیٹ میں کرکٹ کو آگے لے جانے کا عزم
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ہم تینوں فارمیٹ میں کرکٹ کو آگے لے کر جائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ کھیل میں غلطیاں ہوتی ہیں اور ہم غلطیوں سے سیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
آل پاکستان سی این ایس اسکواش چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز
آل پاکستان سی این ایس اسکواش چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی۔ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل میاں زاکر اللّٰہ جان نے چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر فائنل راؤنڈ براہ راست نشر کرے گا۔کراچی کے روشن خان جہانگیر خان…
آرٹس کونسل میں آئندہ دو سال کیلئے احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بلامقابلہ منتخب
آرٹس کونسل آف پاکستان میں آئندہ دو سال کے لیے احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں، گورننگ باڈی کی 12 نشتوں کے لیے 21 کاغذات جمع کئے گئے۔بلامقابلہ منتخب ہونے والوں میں محمد احمد شاہ (صدر)، منور سعید (نائب…
جرمنی میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش کے شبہے میں 25 افراد گرفتار
جرمنی میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش کے شبہے میں 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی کے خطرات کے حوالے سے ہمارا ملک چوکس ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مشتبہ افراد کو جرمنی کی 11 ریاستوں میں چھاپوں کے…
اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، دھرنے کے وقت بھی اسحاق ڈار کی کوشش تھی کہ مفاہمت ہو جائے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ اسحاق ڈار کے ساتھ معیشت پر بات…