جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے مشورہ مانگا تھا، فروغ نسیم

ایم کیو ایم کے سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میں نے تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل ریٹارڈ باجودہ سے مشورہ مانگا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے جس پر جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ یہ آپ کا معاملہ ہے۔فروغ نسیم نے جیو نیوز سے…

پیدل حج کیلئے جانے والے عثمان ارشد کو مشکلات کاسامنا

پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے اوکاڑہ کے نوجوان عازم حج عثمان ارشد کو مشکلات کا سامنا، بیگ گر گیا آگے سفر کرنا ممکن نہیں۔عثمان ارشد نے وڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان  کا بیگ پنجپائی اور کردگاپ کےعلاقےمیں گرگیا…

عدالت کا نورمقدم کے قتل کے واقعے کی CCTV فوٹیج دیکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مدعی اور مجرمان کی اپیلوں پر سماعت کے دوران واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل بینچ نے سماعت…

جانتے ہیں پاکستان ٹیم مضبوط طریقے سے آئے گی، کپتان انگلینڈ بین اسٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان ٹیم مضبوط طریقے سے آئے گی، ہم اپنے پلان کے مطابق جائیں گے اور 20 وکٹیں لینے کے لیے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے…

اتنے کم عرصے کیلئے ایڈمنسٹریٹر لگا بھی تو کیا کام کر لے گا؟ عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ اتنے کم عرصے کے لیے ایڈمنسٹریٹر لگایا بھی گیا تو وہ کیا کام کر لے گا؟یہ بات متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے جاری کیے گئے بیان میں کہی…

بینک آف بیلجیئم کو دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنا پہلا بڑا نقصان ہوگا، نوٹس

دوسری جنگ عظیم کے بعد نیشنل بینک آف بیلجیئم (BNB) پہلی مرتبہ نقصان میں جائے گا۔بی این بی (BNB) کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں عوام کو مطلع کیا گیا ہے کہ بینک کو دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنا پہلا بڑا نقصان ہوگا۔نوٹس کے مطابق بینک کو 2027 تک…

سندھ ہائیکورٹ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جنگل کا قانون ہے۔جسٹس ندیم اختر نے ڈی آئی جی ٹریفک سے سوال کیا کہ ہیوی ٹریفک سے متعلق عدالتوں کے احکامات کا علم ہے؟ ڈی آئی جی نے بتایا کہ…

امام الحق ملتان میں اپنے خواب کے تکمیل کے خواہاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ملتان میرے لیے بہت خاص ہے جہاں سنچری بنانا خواب ہے۔ملتان اسٹیڈیم میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں سنچری کی بھرپور کوشش کی لیکن ففٹی…

زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ گھڑی بیچ کر کچھ غلط نہیں کیا۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اگر اس معاملے میں کوئی…

تسنیم حیدر کا میاں نواز شریف پر الزام جھوٹا ہے: اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کا میاں نواز شریف پر الزام جھوٹا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اس بیان کی وجہ سے نواز…

مرحوم باکسر محمد علی نے ایک بار ننھے بچے سے شکست کھائی تھی

عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری امریکی باکسر محمد علی کو ایک بار باکسنگ رنگ میں ننھے بچے سے شکست کھانی پڑی تھی۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ماضی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مرحوم لیجنڈری باکسر کو ایک بچے سے ہارتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

قطر میں مساجد غیرملکی شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے لگیں

قطر میں مساجد فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے غیرملکی شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے لگیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رضاکار سعادت انور کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں غیرملکی فٹبال اور میچز سے وقت نکال کر قطر کی ثقافت کو دیکھ رہے ہیں۔سعادت…

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، سرجری کے دوران مریض میچ دیکھتا رہا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کا جنون مریض اپنے ساتھ آپریشن تھیٹر میں بھی لے گیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پولینڈ کے ایک اسپتال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریض کو ٹی وی پر فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتے ہوئے…

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر امریکی بیان، دفتر خارجہ کا ردعمل

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز بلوچ نے پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر امریکی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دروان کہا کہ پاکستان…