ورلڈبینک اور IMF سے مذاکرات: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکا روانگی سے متعلق وزارتِ خزانہ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے۔وزیرِ خزانہ…
ویمنز ایشیا کپ، سری لنکا اور پاکستان کا میچ تاخیر کے بعد شروع
ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ تاخیر کے بعد شروع ہوگیا۔ویمنز ایشیا کپ کے 21 ویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا ٹاس کے موقع پر…
کراچی: بازیاب نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ملک سے فرار
کراچی کی شارعِ فیصل پر رقم کی چوری کے تنازع پر نوجوان کو رسیوں سے باندھ کر حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ملک سے فرار ہو گیا ہے۔شارع فیصل پر نجی کمپنی میں نوجوان کو حبسِ بے جا میں…
سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کلاس لے لی گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اچانک خراب کارکردگی پر مداح مایوس ہوگئے اور انٹرنیٹ پر کھلاڑیوں کی کلاس لے لی۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح سویرے شروع ہونے والے میچ کو دیکھنے کے لے اپنی نیند خراب کرنے والے مداحوں کو پاکستان ٹیم کی کارکردگی بالکل پسند نہ…
شیری رحمٰن عمران خان پر برس پڑیں
وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سیلاب سے دوچار ہے اور عمران خان عجیب و غریب حلف لے رہے ہیں۔ایک بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت بھی کنٹینرز پر بیٹھ کر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں،…
سحر طاری کردینے والی چاند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
فلکیاتی فوٹوگرافر نے صرف 8 انچ کی ٹیلی اسکوپ سے چاند کی دلکش اور واضح تصاویر لے کر سب کو حیران کردیا۔ ایرانی نژاد امریکی دریا کاوا مرزا نے چاند کی کُل 360 تصاویر لیں پھر انہیں ملا کر ایک تصویر تشکیل دی جس میں چاند پر پڑنے والی سورج کی…
کراچی: رکشہ میں بٹھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے سہراب گوٹھ اور حسین ہزارہ گوٹھ سے ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں ڈکیت گینگ کا سرغنہ سکندر علی عرف سکو، محمد رفیق عرف گوشو…
حکومت نے وزارت صحت کو بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دے دی
حکومتِ پاکستان نے وزارت صحت کو بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا۔ حکام نے کہا کہ گلوبل فنڈ…
افتخار احمد کا زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز مارنے کا عزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آردر بیٹسمین افتخار احمد نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوز ی لینڈ کے خلاف برا کھیلی۔تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مکمل آؤٹ کلاس کیا اور 9 وکٹوں سے شکست دی، اس میچ میں افتخار احمد…
لاہور: اسپتال میں علاج کیلئے لائی گئی لڑکی پُرسرار طور پر اغوا
لاہور کے جنرل اسپتال میں علاج کے لیے لائی گئی 22 سال کی لڑکی پُرسرار طور پر اغوا ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرین ٹاؤن کی لڑکی گھر سے یونیورسٹی کے لیے نکلی، طبعیت خراب ہوئی تو اسپتال لے جایا گیا۔پولیس نے کہا کہ ریسکیو ٹیم طالبہ کو طبی…
آڈیو لیکس کہتے ہیں متلق عمران خان کا کیا مواقف ہے؟ | Rehnuma PTI Aon Abbas Ka Jawab | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1x-D-FC25VU
سارو عمران، پہلی پاکستانی خواجہ سرا جو لندن سےPhD مکمل کریں گی
عزم و ہمت اور حوصلے کی زندہ و جاوید مثال قائم کرتی سارو عمران اب اپنی تعلیم کے حصول کے لیے لندن پہنچ گئیں۔ اب وہ لندن کی جامعہ سے شعبہ معیشت میں پی ایچ ڈی مکمل کریں گی۔سارو عمران بیرون ملک میں اپنا تعلیمی سفر شروع کرنے والی پہلی پاکستانی…
دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کئی کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے، ڈیوڈ وائٹ
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کئی کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ فل اسٹرینتھ نیوزی لینڈ ٹیم کے پہلے مرحلے میں پاکستان جانے کے لیے پر امید ہیں۔ نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
بھارت میں 80 سالہ مگرمچھ کی آخری رسومات ادا
بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک مندر کے تالاب میں کئی سالوں سے رہنے والا مگرمچھ مرگیا جس کے بعد انسانوں کی طرح اس کی آخری رسومات بھی ادا کی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مگرمچھ عمر زیادہ ہونے کے باعث بیمار تھا جو اتوار کو تالاب میں مردہ پایا…
سائفر پر ن لیگی ترجمان صحافیوں نے صدر کا بیان کس طرح پیش کیا: فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے پر صدر عارف علوی نے کیا کہا اور ن لیگ کے ترجمان صحافیوں نے کس طرح صدر کے بیان کو پیش کیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کی، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کاکہنا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کیکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کسی بھی…
کامران ٹیسوری کے بعد فاروق ستار بھی وپس آرہے ہیں؟ | خواجہ اظہار الحسن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=382Zuwv9bqY
KPK Hukumat Mali Mushkilat Ka Shikaar | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pj4RTtZCwAk
رانا ثناء کیس میں سپریم کورٹ سوموٹو لے: شہباز گِل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رانا ثناء اللّٰہ کیس میں سو موٹو لینے کی درخواست کرتا ہوں۔وہ بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کچہری میں واقع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع…
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے کرس گیل نے کس کو فیورٹ قرار دیا؟
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے کہا کہ مجھے لگتا ہے ٹی ٹوئنٹی…