جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قمبر: اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو آج صبح…

ایک ماہ میں گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران مؤثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا اجلاس ہوا جس میں گندم کی ریلیز پالیسی، کوٹے کے…

جامعہ کراچی: مارننگ شفٹ میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا آغاز

جامعہ کراچی میں مارننگ شفٹ میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا ہے جو ایک گھنٹے پر محیط ہے۔داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ میں فارمیسی، بی ایڈ اور بی ایس پروگرام کے خواہشمند طلبا نے شرکت ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ…

ملتان ٹیسٹ کے دوران بابر اعظم کا امپائر ماریس ایراسمس کیساتھ مذاق

ملتان ٹیسٹ کے دوران امپائر کے ساتھ ہنسی مذاق بھی دیکھنے میں آ رہا ہے جس نے شائقینِ کرکٹ کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران امپائر ماریس ایراسمس کے ساتھ کیا گیا مذاق انٹرنیٹ پر…

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، ووٹنگ جاری

بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لسبیلہ، حب اور پشین میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع پشین کی تحصیل حرمزئی میں سخت سردی کے باعث پولنگ شروع…

سلیمان شہباز کا وطن واپسی پر کس نے استقبال کیا؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس آ گئے ہیں۔سلیمان شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے کے قریب اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عطا تارڑ نے سلیمان…

فیفا ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچی مراکشی ٹیم کیخلاف مخالفین کے گول کی تعداد سے مداح حیران

فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہلی مرتبہ پہنچنے والی مراکش کی ٹیم کے خلاف اب تک حریف ٹیموں کے گول کی تعداد جان کر مداح حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی…

ملتان ٹیسٹ: تیسرا دن، انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنائے تھے۔اس سے قبل پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 281 رنز بنائے تھے جس کے جواب…

خودساختہ جلاوطنی ختم، سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز بھی خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے ملک واپس پہنچ گئے۔سلیمان شہباز غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے کے قریب اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔سلیمان شہباز سعودی عرب…

فٹ بال ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔دوہا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد برازیل...قطر میں کھیلے…

ایڈورٹائزرز بل بورڈز ہٹائیں ورنہ کارروائی ہوگی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر سے تمام ایڈور ٹائزر بل بورڈز ہٹالیں ورنہ اگلے ہفتے سے کارروائی ہوگی۔گورنر سندھ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰان کے ہمراہ الہ دین پارک کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا…

نوشہرہ: سی ٹی ڈی، پولیس کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی مردان اور پولیس کی کارروائی کے دوران نوشہرہ میں 4  دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والے چاروں افراد دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔راولپنڈی شمالی وزیر ستان میں…

ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد کی کارروائی، ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر…

ارجنٹینا نے نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ فٹ بال کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر چار تین کے اسکور سے ہرادیا، مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں دو، دو جبکہ اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکی تھیں، سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ کروشیا سے منگل کو…

اسپن جادوگر ابرار کا تعلق کراچی کے کس علاقے سے ہے؟

انگلش بیٹنگ لائن اپ کو جادوئی گیندوں سے تباہ کرنے والے ابرار احمد کا تعلق کراچی کے مڈل کلاس گھرانے سے ہے، ابرار نے محنت کی اور فیملی نے سپورٹ کیا، مسٹری اسپنر کا گھرانہ شاندار کارکردگی پر خوشی سے نہال ہے۔ملتان ٹیسٹ میں اپنی جاندار…